?️
لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے 9 ڈپارٹمنٹس کا اسموگ کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے تمام اداروں کے افسران اور عملے کو شاباش دی ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب حکومت کے مسلسل اقدامات اور عوامی تعاون نے اے کیو آئی کو کنٹرول کیا، ڈرونز کے ذریعے بھٹوں کی نگرانی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسموگ گنز اور ایئر کوالٹی مونیٹرز فیلڈ میں موجود ہیں، پہلی بار ایئر کوالٹی انڈیکس کی فورکاسٹنگ کی مدد سے بروقت اے کیو آئی کو کنٹرول کیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے ہاٹ اسپاٹس میں اسموگ گنز سے کارروائی کی، کھلی جگہوں پر تعمیراتی مواد کا بروقت ڈھانپنا یقینی بنایا گیا۔ مریم اورنگزیب کے مطابق ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹرکوں اور ٹرالیوں کی نقل وحرکت پر پاپندی لگائی گئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ٹریفک کی مانٹیرنگ کی جا رہی ہے، فصل کی باقیات نہ جلانے پر قابو پانے کے لیے ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ کا گرینڈ آپریشن جاری ہے۔
سینئر صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ فصل کی باقیات نہ جلانے کی مہم میں کسان بھرپور طور پر شریک ہیں اور عوام کا بھی ہیلتھ ایڈوائیزری کے مطابق تعاون پرشکریہ ادا کرتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف وزری کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر غزہ کی پٹی پر فضائی حملے شروع کردیئے
?️ 16 جون 2021غزہ (سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف
جون
آئرن ڈوم اور اسرائیل کی ہوا بازی کی صنعت تباہی کے دہانے پر
?️ 11 جنوری 2022سچ خبریں: آج اسرائیلی ایوی ایشن کمپنی کو اپنی بقا کے لیے
جنوری
لاپتہ ہونے والے 2 امریکی فوجی کہاں گئے؟
?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں: CENTCOM نے اعلان کیا ہے کہ صومالی پانیوں میں لاپتہ
جنوری
روس نے یوکرین کے الزامات پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا
?️ 4 اپریل 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں ماسکو کے ایلچی نے روسی حکام کے
اپریل
امریکہ نے یوکرین کو 800 ملین ڈالر کی فوجی امداد کی منظوری دی
?️ 14 اپریل 2022سچ خبریں: خبر رساں ذرائع نے بدھ کی شب اطلاع دی ہے
اپریل
پیلوسی کا دورۂ تائیوان آگ سے کھیل
?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:تجزیہ کاروں نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے دورہ تائیوان
اگست
لبنان میں مزاحمت کو کمزور کرنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی:حزب اللہ
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے کہا
دسمبر
عائزہ خان ٹک ٹاک پر بھی اپنی مقبولیت میں کامیاب ہوگئیں
?️ 28 مئی 2021کراچی ( سچ خبریں) خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام کے
مئی