پشین میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز

?️

کوئٹہ (سچ خبریں) بلوچستان کے علاقے پشین کے علاقے کلی کربلا میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق مارے جانے والوں میں ملزم ثناءاللہ آغا سمیت 5 دہشتگرد شامل تھے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن، راکٹ، دستی بم برآمد ہوا ۔

دوسری جانب ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 10 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، جنہیں مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں اُن کا علاج و معالجہ جاری ہے۔

پولیس ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ قانون کی رٹ قائم رکھنے کے لئے شرپسندوں کے خلاف کارروائی بلا امتیاز جاری رہے گی جب کہ اشتہاری اور مطلوب ملزمان کے خلاف بلوچستان پولیس کی جانب سے خصوصی مہم جارہی ہے۔

مشہور خبریں۔

یوکرین کے لیے امریکہ کی 2 بلین ڈالر کی نئی امداد

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:CNN کی خبر کے مطابق، امریکہ  یوکرین کے لیے 2 بلین

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نہیں کرنے دیا گیا، عمران خان

?️ 14 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

ماضی میں شادی پردلہن کو ملنے والی چیزیں کیسے دکھائی جاتی تھیں؟ نادیہ افگن نے بتادیا

?️ 25 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) سوشل میڈیا اسٹار کین ڈول کی جانب سے ماضی

ہمارے 155 ممالک میں 400,000 فوجی ہیں: امریکی جنرل

?️ 6 اپریل 2022سچ خبریں:  چیف آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملی نے کہا

Women in Politics: Urgency of Quota System For Women In Regional Elections

?️ 27 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

ترکیہ میں معاشی بحران اور غربت کی لہر

?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: 2025 عیسوی کا سال ختم ہونے میں زیادہ عرصہ باقی نہیں

غزہ کی پٹی میں صہیونیوں کی غیر انسانی حرکت 

?️ 16 دسمبر 2023سچ خبریں:نئے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ صہیونی فوج نے غزہ

وزیراعظم سے ڈاکٹر نثار، ذوالفقار چیمہ کی ملاقات، پارٹی امیدوار کا ساتھ دینے کی یقین دہانی

?️ 22 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر نثار چیمہ اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے