?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نوجوان علم کے حصول کے لیے کوشاں ہے، یہ بدلتاہوا پاکستان ہے ،ٹی وی پر ہر وقت ماتم چلتا رہتا ہے کہ یہ ہو گیا وہ ہو گیا، نوجوان اسے بھول جائیں۔ حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے راستے کھولے ہیں، چین پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے
تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آئی ٹی کورس کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نوجوان علم کے حصول کے لیے کوشاں ہے، یہ بدلتاہوا پاکستان ہے۔عارف علوی کا کہنا تھا کہ آئی ٹی کورس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے مختلف پروگرام کرائے جائیں گے، ان سب پروگراموں کے لیے قوانین بنائے جاچکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا پہلے کہتے تھے کہ پاکستان میں نوکری نہیں مل رہی، حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے راستے کھولے ہیں، چین پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر ہر وقت ماتم چلتا رہتا ہے، اسے بھول جائیں، یہ ہو گیا وہ ہو گیا، نوجوان صرف اپنی تربیت پر زور دیں۔


مشہور خبریں۔
امریکی نائب صدر جنگ بندی مذاکرات کے لیے اسرائیل جائیں گے
?️ 18 اکتوبر 2025امریکی نائب صدر جنگ بندی مذاکرات کے لیے اسرائیل جائیں گے امریکی
اکتوبر
مودی حکومت کی طرف سے لداخ کے عوام کے مطالبات ماننے سے انکار پر کارگل اور لہہ میں ہڑتال
?️ 6 مارچ 2024لہہ: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
مارچ
عمران خان کی حراست کے حالات تشدد کے مترادف ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ کا انتباہ
?️ 13 دسمبر 2025نیو یارک: (سچ خبریں) اقوام متحدہ کی ایک خصوصی مندوب نے کہا ہے
دسمبر
سعودی عرب کا فرانسوی کمپنی کے ساتھ اہم معاہدہ
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:سعودی حکومت سے منسلک سکوپا ڈیفنس کے سی ای او فوزا
جون
شہداء قوم کا اثاثہ ہیں
?️ 15 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں
نومبر
فضا علی کی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے بولڈ فارمیٹ پر کڑی تنقید
?️ 13 اکتوبر 2025لاہور: (سچ خبریں) معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے رئیلٹی ڈیٹنگ
اکتوبر
جاپان میں مزدور کمی کا حل، غیر ملکی ماہر کارکنان کی بھرتی
?️ 23 دسمبر 2025جاپان میں مزدور کمی کا حل، غیر ملکی ماہر کارکنان کی بھرتی
دسمبر
ٹرمپ کے ایران مخالف بے بنیاد بیانات کا سلسلہ جاری
?️ 18 جنوری 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف
جنوری