پاکستان کا افغان حکومت سے ٹی ٹی پی سمیت دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے افغان حکومت سے ٹی ٹی پی سمیت دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا افغان حکومت کو ٹی ٹی پی سمیت دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے، افغانستان سے سرحد پار دہشتگرد کا معاملہ افغان حکومت سے تواتر سے اٹھاتے رہے ہیں، پاکستان، افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، ہم افغانستان پر زور دیتے آرہے ہیں کہ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو۔

ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا پاکستان گلوبل صمود فلاٹیلا پر اسرائیل حملے کی مذمت کرتا ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی فوجیوں کی حراست سے آزاد ہوچکے ہیں، جنگ بندی ڈیل میں قطر، مصر اور سعودی عرب کے انتھک کردار کو سراہتے ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کی فون پر بات ہوئی، دوطرفہ تعلقات بڑھانےکے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا، ڈپٹی وزیر اعظم نے سعودی ہم منصب سے رابطہ کیا، جس میں غزہ کی صورتحال حماس کے ردعمل، امن پر بات چیت ہوئی۔

مزید کہا سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چئیرمین شہزادہ منصور اسلام آباد پہنچے، ان کے ہمراہ ایک بڑا سعودی وفد بھی پاکستان پہنچا ہے، تجارت و سرمایہ کاری، پاکستان کی اقتصادی ترقی کا ایجنڈا بات چیت میں سرفہرست ہے۔

مشہور خبریں۔

داعش طالبان حکومت کے لیے چیلنج

?️ 12 مارچ 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے

کیا صیہونی 7 اکتوبر کی شکست کو بھولا پایئں گے ؟

?️ 4 نومبر 2023سچ خبریں:دائیں بازو کے صہیونی کارکن تل تسوما نے اعتراف کیا کہ

لیلیٰ واسطی کئی سال بعد بھی بون میرو کا عطیہ کرنے والے ڈونر کی مشکور

?️ 27 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ لیلیٰ واسطی نے بلڈ کینسر کے وقت بون

فرار قیدی واپس آجائیں، ورنہ سخت سزا ملے گی۔ مراد علی شاہ

?️ 3 جون 2025کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے وارننگ دیتے ہوئے

کورونا: اگلے 48 گھنٹوں میں نئی پابندیوں کا اعلان متوقع

?️ 17 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اہم اجلاس منعقد

سندھ کی وجہ سے بلوچستان کو پانی کی قلت کا سامناہے

?️ 9 جون 2021کوئٹہ(سچ خبریں) ترجمان حکومت بلوچستان نے ایک بیان میں کہا کہ سندھ

پیوٹن کا شمالی کوریا کا دورہ

?️ 22 جون 2024سچ خبریں: واشنگٹن میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے اعلان کیا کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے