?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کرنا ہوگی۔
سال نو کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد، استقامات، تخلیقی صلاحیت اور یقین سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔ قبل ازیں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی مبارکباد دی۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ خدا کرے نئے سال کا ہر دن خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔ شہباز شریف نے کہا کہ 2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ قوم بہادر افواج کے ساتھ مل کر ملک کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بنگوریون سے حیفا تک؛ یمن کا اسرائیل کے اقتصادی و سلامتی مرکز پر حملہ
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: عرب دنیا اور مقامی مزاحمت کی سطح پر غزہ کی
مئی
جب ججز ہماری حدود میں داخل ہوں گے تو آواز اٹھانا ہمارا حق ہے، خواجہ آصف
?️ 24 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے
فروری
چیف جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا
?️ 27 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) جسٹس گلزاراحمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس
جنوری
امریکی تاریخ کا سب سے بڑا تاوان
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق نائب صدر مائیک پنس نے ایران اور امریکہ
اگست
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 35 خوارج ہلاک، 12 جوان شہید
?️ 13 ستمبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) سکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر کے دوران
ستمبر
بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو آنے سے حکومت کیوں روکے گی۔ خواجہ آصف
?️ 30 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے
جولائی
اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
?️ 5 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد میں پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا
جولائی
یمن کے صوبہ عدن میں سعودی عرب کے خلاف بغاوت
?️ 8 مارچ 2021سچ خبریں:یمن کے جنوبی صوبے عدن جس کو مستعفی اور مفرور حکومت
مارچ