?️
اسلام آباد (سچ خبریں) رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا کر اپنا بھرپور دفاع کیا۔
تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے دفاع کا حق استعمال کیا، بھارت نے پاکستان میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، پاکستان نے اپنا بھرپور دفاع کیا، ہمیں بلاول بھٹو کی پالیسیوں پر فخر ہے، انہوں نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا بھرپور مقدمہ لڑا۔
رہنما پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جبر کر رہا ہے، مسئلہ کشمیرحل ہونے تک خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل مسئلہ کشمیر ہے، کشمیر مسئلہ کو حل ہونا چاہیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کو خوش آمدید کہتے ہیں: غلام سرور
?️ 19 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا
فروری
نئی امریکی انتظامیہ اور پاکستان
?️ 26 جنوری 2021امریکہ میں نسل پرست اور متلون مزاج ری پبلکن صدر ٹرمپ کی
جنوری
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے کا
جولائی
عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف غیر ضمانتی گرفتاری کے احکامات
?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں:اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم
دسمبر
اعظم سواتی ای سی پی کے دو رکنی بینچ کے سامنے پیش ہوئے۔
?️ 12 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر ریلوے اعظم سواتی جنہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان
نومبر
ترکی کی حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیش کش
?️ 15 جولائی 2021سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے ترکی کے صدر کی جانب سے صیہونی حکومت
جولائی
شام میں داعشی سرغنہ ہلاک
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:شام کے صوبے درعا میں اس ملک کی فوج کے ساتھ
اگست
ٹرمپ کا اپنے مخالفین پر حملہ
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: امریکہ کے سابق صدر اور اس سال کے صدارتی انتخابات میں
جون