?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کی ایک نعمت ہے، ہمیں اپنے بزرگوں کی طرح محنت کرکے مزید کامیاب ہونا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال نے علیٰحدہ وطن کیلئے فکر پیدا کی۔ اُنہوں نے کہا کہ شاعر مشرق نے مسلمانوں میں آزادی کا شعور پیدا کیا، مسلم لیگ نے قائداعظم کی قیادت میں پاکستان کے قیام کیلئے جدوجہد کی۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ہمارے عظیم محسن ہیں جب کہ پاکستان کے خواب کی سب سے مضبوط فکری بنیاد علامہ محمد اقبال نے فراہم کی۔
احسن اقبال نے مزید یہ بھی کہا کہ اقبال نے قائداعظم کو علیحدہ وطن کی جدوجہد کی طرف راغب کیا اور مسلمانوں کی علیحدہ قومیت کی بنیاد رکھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
گلگت بلتستان: تحریک انصاف نے اپنےاراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے
?️ 17 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے گلگت
جولائی
وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ہاؤسنگ اسکیم میں تبدیلیوں کو منظوری دے دی
?️ 19 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بار بار ٹیرف میں اضافے اور آئی ایم ایف
مارچ
کیا چین روس کو فوجی امداد فراہم کر رہا ہے؟
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: فرانسیسی صدر کے سینئر سفارتی مشیر کا دعویٰ ہے کہ
جولائی
فلسطینی قوم کی حمایت مسلمانوں کی ذمہ داری ہے: انصار اللہ
?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے
اپریل
سبطین خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب
?️ 30 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں)پی ٹی آئی کے رکن سبطین خان پنجاب اسمبلی کے
جولائی
عدالت کا فوکس صرف ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ہے:چیف جسٹس
?️ 5 اپریل 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)غیر معمولی سیاسی صورتحال پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس
اپریل
دھمکیوں سے کچھ نہیں ہونے والا:شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:شمالی کوریا کے دفاعی وزارت کے ایک عہدے دار نے
فروری
چینی بیلون کا تنازعہ؛ بائیڈن اور ان کے نائب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کے نمائندے نے اس ملک کی فضائی حدود
فروری