پاکستان اللہ کی نعمت، ہمیں بزرگوں کی طرح محنت کرکے کامیاب ہونا ہے۔ احسن اقبال

کیا احسن اقبال وزارت چھوڑنے والے ہیں؟ وجوہات

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کی ایک نعمت ہے، ہمیں اپنے بزرگوں کی طرح محنت کرکے مزید کامیاب ہونا ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال نے علیٰحدہ وطن کیلئے فکر پیدا کی۔ اُنہوں نے کہا کہ شاعر مشرق نے مسلمانوں میں آزادی کا شعور پیدا کیا، مسلم لیگ نے قائداعظم کی قیادت میں پاکستان کے قیام کیلئے جدوجہد کی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ہمارے عظیم محسن ہیں جب کہ پاکستان کے خواب کی سب سے مضبوط فکری بنیاد علامہ محمد اقبال نے فراہم کی۔

احسن اقبال نے مزید یہ بھی کہا کہ اقبال نے قائداعظم کو علیحدہ وطن کی جدوجہد کی طرف راغب کیا اور مسلمانوں کی علیحدہ قومیت کی بنیاد رکھی۔

مشہور خبریں۔

ہمیں افغانستان نہیں چھوڑنا چاہیے تھا: ریٹائرڈ امریکی فوجی

?️ 4 مارچ 2023سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک قومی سروے کے نتائج بتاتے ہیں

ایران کے اسرائیل پر حملے کا جواب کیسے دیں گے؟امریکی صدر کا بیان

?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا

صیہونی مقبوضہ بیت المقدس میں 1300 نئے ہاؤسنگ یونٹس تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں: صہیونی جارحیت اور مغربی کنارے کو الحاق کرنے کی تحریکوں

ڈسکہ میں تحریک انصاف کی ہار پر فواد چوہدری کا ردعمل

?️ 11 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ڈسکہ

غزہ شہر میں شہری انفراسٹرکچر کی تباہی کا جواز پیش کرنے کے لیے نیتن یاہو کا دعویٰ

?️ 7 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے آج غزہ میں غیر

قطر کا مسجد اقصیٰ کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے کسی بھی اقدام کے خلاف انتباہ

?️ 6 اپریل 2023سچ خبریں:قطر نے ایک بیان جاری کرکے مسجد اقصیٰ کی حیثیت کو

ولی عہد کی ریپڈ ایکشن فورس کو منحل کرؤ؛امریکہ کا سعودی حکام پر دباؤ

?️ 2 مارچ 2021سچ خبریں:امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ واشنگٹن نے ریاض

یورپی یونین پر تنقید کی تو مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ انہوں نے بڑا ظلم کردیا:عمران خان

?️ 13 مارچ 2022(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان  نے پنجاب کے شہر حافظ آباد میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے