?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار ارکان کے سامنے رکھے جائیں گے۔ کابینہ اجلاس کا 13نکاتی ایجنڈاجاری کردیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ، اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار کابینہ ارکان کے سامنے رکھے جائیں گے۔
واضح رہے کہ کابینہ اجلاس کا 13نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے ، اجلاس میں کابینہ کو وزارتوں اور ڈویژنزمیں خالی آسامیوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی اور آئی پی او پاکستان چیرمین سمیت کاپی رائٹ بورڈ کے ممبران کی تقرری کی منظوری ہوگی۔
خیال رہے کہ کابینہ ممبر الیکٹرانک سرٹی فکیشن ایکریڈیشن کونسل کی تقرری ، کابینہ 38ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے اور حیسکو کے سی ای اوکوہٹانےکی منظوری دے گی۔ وزارت آبی وسائل میں ممبرپاور اور ممبر واٹر کی تعیناتی کی منظوری ، کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں اور کابینہ کمیٹی برائے لیجیسلیٹو کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔
مشہور خبریں۔
کل رات پاکستان کے ہر شہر کے در و دیوار امریکہ مردہ باد سے گونج اٹھے
?️ 11 اپریل 2022(سچ خبریں)ملک بھر اور باہر ممالک میں عوام سڑکوں پر، در و
اپریل
مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں 10,100 فلسطینیوں کی گرفتاری
?️ 18 اگست 2024سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے گذشتہ 7 اکتوبر سے قابض فوج کے
اگست
امریکہ نے الجزیرہ چینل سے کیا مطالبہ کیا ہے؟
?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی ذرائع نے اعلان کیا کہ اس ملک کے وزیر
اکتوبر
صیہونی کابینہ کے حالیہ فاشسٹ رویے کے برعکس نتائج برآمد ہوئے ہیں:عطوان
?️ 21 فروری 2023سچ خبریں:عرب زبان تجزیہ نگار نے فلسطین میں جاری کئی اہم واقعات
فروری
انسٹاگرام نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کر دی
?️ 21 اکتوبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کے حوالے سے انسٹاگرام
اکتوبر
ٹوئٹر کی جانب سے اہم ترین فیچر متعارف
?️ 10 ستمبر 2021کیلیفورنیا(سچ خبریں) ٹوئٹر نے ایک ایسے فیچرکا اعلان کیا ہے جس کے
ستمبر
ڈیرہ اسمعٰیل خان: دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید
?️ 5 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسمعٰیل خان کی تحصیل
فروری
جوان ہوں لیکن منگنی نہیں کی، مہوش حیات کی ویڈیو وائرل
?️ 19 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ اگرچہ وہ
فروری