?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دورے پر باکو پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف دورہ آذربائیجان کے دوران 17ویں ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جو 3 اور 4 جولائی کو باکو میں ہو گا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ اور علاقائی و عالمی چیلنجز پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔
اجلاس میں ای سی او ویژن 2025 سے پاکستان کی وابستگی کا اعادہ کیا جائے گا۔ جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف تجارت، ٹرانسپورٹ، توانائی و ترقیاتی تعاون پر بھی زور دیں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی ای سی او رکن ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بھارت کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکا ہے، حریت کانفرنس
?️ 26 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جولائی
جنگ کے خاتمے پر سب خوش ہیں، اسرائیلی نہیں! وجہ ؟
?️ 27 نومبر 2024سچ خبریں: اورلی نوئی نے ایک مضمون میں لکھا کہ لبنانیوں کی
نومبر
9 مئی توڑ پھوڑ: پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اسد قیصر کی درخواست ضمانت خارج
?️ 20 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 9 مئی کو
جون
سعودی عرب نے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے کھیلوں کا سہارا لیا
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:نئے سال میں سعودی عرب کا پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کھیلوں کے
جنوری
میں نے اپنی زندگی میں ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی: صیہونی مقام
?️ 16 جون 2025سچ خبریں: ریشون لیزین کے مقام پر ایران کے میزائل حملے کے بعد
جون
مولانا اپنی سیاسی انا کی تسکین کے لیے جمہوری نظام سے نہ کھیلیں
?️ 10 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ
اکتوبر
شام کے تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں
?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران، روسی فیڈریشن اور جمہوریہ ترکی کے نمائندوں نے
دسمبر
ابھرتی ہوئی معیشتوں پر برکس کے اثرات
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: برکس گروپ، برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کی
اکتوبر