وزیر اطلاعات پنجاب کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ایران پر حالیہ حملے اور خامنہ ای صاحب کی شہادت انتہائی افسوسناک ہے، ہمیں اس پر دلی رنج ہے،‏ پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی طریقے سے ایران کی حمایت کی ہے، اقوام متحدہ میں بھی پاکستان نے واضح طور پر ایران کے خلاف حملے کی مذمت کی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کی مذہبی جماعتوں اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں، اگر ہم احتجاج کو شدت میں بدلیں یا قانون کو ہاتھ میں لیں تویہ دشمن کےمنصوبوں کو فائدہ دے گا، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں، احتجاج کو پرامن رکھیں اور ملک کے اندر کسی بھی قسم کی بد امنی یا نقصان سے بچیں، قومی اتحاد اور استحکام ہی اس وقت پاکستان کی اصل طاقت ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ میں اب تک کتنے بچے بھوک سے شہید ہو چکے ہیں؟

?️ 5 جون 2024سچ خبریں: غزہ کی انتظامیہ نے صہیونی حکومت کے اس علاقے میں

پشین ، سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 مبینہ حملہ آور ہلاک

?️ 26 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا

ٹرمپ کا ایک تباہ کن سال

?️ 2 نومبر 2025ٹرمپ کا ایک تباہ کن سال  اسپین کے روزنامہ ایل پائیس نے

تشویشناک حالت میں معروف اداکارہ زیبا بیگم ہسپتال منتقل

?️ 9 مارچ 2021لاہور{سچ خبریں} ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کی حالت بگڑ گئی

لاپتا افراد بازیابی کیس، نگران وزیراعظم آئندہ سماعت پر طلب

?️ 13 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی

واشنگٹن کو اسرائیل کی فوجی امداد اور اسلحے کی ترسیل فوری طور پر بند کر دینی چاہیے:امریکی قانون ساز

?️ 12 اگست 2025واشنگٹن کو اسرائیل کی فوجی امداد اور اسلحے کی ترسیل فوری طور

5 گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کے بعد حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر

?️ 14 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے

عمران خان پر حملہ، سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو 24گھنٹے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

?️ 7 نومبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے