?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف غازیوں کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا، دورہ کے دوران مریم نواز شریف نے بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے سرجیکل وارڈ میں زیر علاج ہر غازی سے بات چیت کی، وزیراعلی مریم نواز شریف نے غازی افسروں اور جوانوں کی مزاج پرسی کی۔
وزیراعلی پنجاب نے زخمی افسروں اور جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی، انہوں نے غازی افسروں اور جوانوں کی ہمت اور حوصلے کو سراہا۔
مریم نواز شریف نے غازیوں کی جرات اور بہادری کو شاندار خراج تحسین پیش کیا، کور کمانڈر لاہور نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اتحادی حکومت کے رہنماؤں کےخلاف دائر کرپشن کیسز عملی طور پر بند ہوگئے
?️ 18 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) نئے ترمیم شدہ احتساب قوانین کے تحت عدالتوں
ستمبر
عراق میں تیل اور گیس سے بھرے خطے میں امریکی اڈے بنا رہے ہیں!:عراقی سکیورٹی ذرائع کا انکشاف
?️ 23 مئی 2023سچ خبریں:ایک عراقی سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حملہ
مئی
خطے میں امارات کی حرکتیں تل ابیب کے مطابق ہیں: سعودی تجزیہ کار
?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں: سعودی تجزیہ کار فواد ابراہیم نے زور دے کر کہا
دسمبر
یمنیوں کے بارے میں امریکہ کا اہم اعتراف
?️ 21 فروری 2024سچ خبریں: بحیرہ احمر میں کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے پینٹاگون نے
فروری
فلسطینی عوام پر اسرائیلی حملے، قطر کی عوام نے ملک بھر میں احتجاج شروع کردیا
?️ 16 مئی 2021دوحہ (سچ خبریں) اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بے گناہ عوام پر
مئی
افغان سمیت غیرملکی کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں پر ایف آئی آر کا اندراج یقینی بنانے کا حکم
?️ 28 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے افغان سمیت کسی بھی غیر ملکی
اکتوبر
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کی دوبارہ سڑکوں پر واپسی؛ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے احتجاج کی کال
?️ 12 ستمبر 2026سچ خبریں:فرانس میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور بڑھتے ہوئے
ستمبر
صہیونی تجزیہ کار کی نیتن یاہو پر شدید تنقید؛ اسرائیل کو گدھے چلا رہے ہیں
?️ 12 ستمبر 2026سچ خبریں:صہیونی تجزیہ کار و مورخ یووال نوح ہراری نے نیتن یاہو
ستمبر