وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر اور نوروز کی مبارکباد دی

شہبازشریف مسعود پزشکیان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے رابطہ کیا، انہیں اور عوام کو عیدالفطر، نوروز کی مبارکباد دی۔

شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، ایرانی صدر نے بھی اُن کے جذبات کا پرتپاک انداز میں جواب دیا اور پاکستانی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بطور ہمسایہ برادر ملک، وزیراعظم نے جاری گشیدگی کے تناظر میں بہادر ایرانی عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اظہار کیا، شہباز شریف نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا ااظہار کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زخمیوں و متاثرین کی جلد صحت یابی اور سلامتی کے لیے دعا کی جب کہ خلیجی ممالک کی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا، اِس سنگین صورتِ حال کے پیش نظر اںہوں نے تمام ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی ، مذاکرات اور سفارت کاری کی طرف واپسی کی فوری ضرورت پر زور دیا۔

دوسری جانب شہباز شریف نے کہا کہ اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے، اںہوں نے اُمتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی اہمیت پر زور دیا، جس کی اِس وقت ارشد ضرورت ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان کی قیادت کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کرتے ہوئے وزیراعظم ن ایرانی قیادت کو یقین دلایا کہ پاکستان خطے میں امن کے فروغ کے لیے اپنا تعمیری کردار جاری رکھے گا۔

مشہور خبریں۔

سوڈانی اعلیٰ عہدیدار کا تل ابیب کے ساتھ سکیورٹی تعاون کا اعتراف

?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:سوڈانی گورننگ کونسل کے سربراہ نے اعتراف کیا کہ اس ملک

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال سے دبانے کی کوشش کر رہا ہے، حریت کانفرنس

?️ 31 اکتوبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت

صنعا میں غیر معمولی سیلاب

?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:   صنعاء کے مختلف علاقوں میں کل ہفتہ کی شام سے

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے بارے میں چوہدری شجاعت حسین کا پالیسی بیان جاری

?️ 20 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے

ایمازون کمپنی پر ایک ارب 28 کروڑ جرمانہ  عائد

?️ 10 دسمبر 2021روم (سچ خبریں)بین الاقوامی ای کامرس کمپنی  ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون  پر ایک

ترک سیاست دانوں نے ایردوآن کے خلاف روبیو کے تضحیک آمیز ریمارکس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے

?️ 24 ستمبر 2025سچ خبریں: اردوغان کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے سخت اور

مقدس جہاد کے مارچ کے دوران صنعاء میں انسانی طوفان

?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں:صنعاء میں "وعدہ فتح اور مقدس جہاد” کے عنوان سے ایک

غزہ جنگ کے بعد دنیا بھر میں اسرائیل مخالف جذبات میں 360 فیصد اضافہ

?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے خبر رساں ادارے واللا نیوز نے بتایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے