?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ پر آذربائیجان جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف دورہ کے دوران اقتصادی تعاون تنظیم کے 17 ویں سربراہی اجلاس میں 3 اور 4 جولائی کو شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، علاقائی اور عالمی چیلنجز پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔
ترجمان وزیر اعظم کے مطابق شہباز شریف ای سی او ویژن 2025 کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کریں گے، وزیراعظم دیگر رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سعودی ولی عہد انتہائی عقلمند ہیں:ٹرمپ
?️ 14 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن
مئی
شہر میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر 2 ہزار روپے کا چالان
?️ 19 نومبر 2021لاہور (سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے شہر میں ون وے کی
امریکہ میں ایشیائی باشندوں کے خلاف نسلی امتیاز
?️ 17 اپریل 2022سچ خبریں: جمعہ کو چینی معاشرے میں انسانی حقوق کے مطالعہ کے مرکز
اپریل
ڈالر کے ریٹ میں کمی
?️ 1 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا
اگست
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ہونے والا فیصلہ ناکام ہوگیا
?️ 21 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت اور اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے
جون
صہیونیوں کو غزہ کے جنوب کی طرف کیوں گئے ہیں؟
?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کا غزہ کے خلاف جنگ میں اپنے منصوبے
دسمبر
لکی مروت: دہشت گردوں کے 3 حملے ناکام، جوابی فائرنگ میں 7 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید
?️ 29 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے
اپریل
افغانستان میں داعش کا لیڈر ہلاک: طالبان
?️ 26 ستمبر 2021 سچ خبریں:المیادین نیوز نیٹ ورک نے خبر دی ہے کہ طالبان
ستمبر