?️
لاہور (سچ خبریں) صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے پی پی 52 سے مسلم لیگی امیدوار حنا ارشد وڑائچ نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سمیت دیگر نے مرحوم ارشد جاوید وڑائچ کی مغفرت کیلئے دعا کی۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ ارشد جاوید وڑائچ ایک باوفا مسلم لیگی تھے، پارٹی کیلئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عربوں کو خطے کے مسائل کے حل کے لیے امریکہ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں: عمان کے وزیر خارجہ نے مشترکہ چیلنجوں کا سامنا کرنے کے
جنوری
طالبان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:افغانستان میں طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ونشریات ذبیح
مارچ
عراق اور شام میں اب بھی 5 سے 7 ہزار داعش موجود
?️ 16 اگست 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس سال کی پہلی ششماہی
اگست
عمران خان کی 9مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
?️ 16 نومبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک
نومبر
افغانستان بھی بھارت کی پراکسی بن گیا، افغانیوں کو واپس جانا ہوگا۔ خواجہ آصف
?️ 17 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ
اکتوبر
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
?️ 12 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) صوبائی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی
اگست
یوکرائن اور کتنی بھیک مانگےگا
?️ 23 اگست 2023سچ خبریں:پینٹاگون کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کو نیدرلینڈز اور ڈنمارک
اگست
حکومت نگران وزیراعظم کیلئے موزوں ترین امیدوار کی متلاشی، قیاس آرائیاں عروج پر
?️ 1 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) قومی اسمبلی کی مدت 2 ہفتوں سے بھی کم
اگست