میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والے اپنا شوق پورا کرلیں۔ سردار ایاز صادق

ایاز صادق

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ سنا ہے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو دوست یہ شوق پورا کرنا چاہتے ہیں کر لیں، تحریک آ بھی گئی تو ان کے اپنے لوگ ساتھ نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کے بہت سے ارکان تحریک لانے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے۔

واضح رہے کہ ایہ افواہیں تیزی سے گردش کررہی ہیں کہ اپوزیشن سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پوری کوشش کررہی ہے اور انہوں نے اپنی ہم خیال سیاسی جماعتوں سے اس سلسلے میں رابطے بھی تیز کردیئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

پولیس کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے: چیف جسٹس

?️ 12 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے

کیا حماس قیدیوں کو ایران لے جانا چاہتا ہے؟

?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار نے اپنے شمارے میں صیہونی حکومت کے وزیر

عرب لیگ میں شام کی واپسی کیسے ہوئی؟

?️ 11 مئی 2023سچ خبریں:عرب لیگ میں شام کی نشست پر بشار الاسد کی جائز

فیس بک کے ’کمیونٹی نوٹس‘ میں مزید فیچر متعارف

?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے کراؤڈ سورسڈ فیکٹ چیکنگ

دعا ہے نیب کے عقوبت خانے میں کوئی نہ جائے، وزیر اعظم

?️ 11 فروری 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور میں باب پاکستان کی تعمیر اور والٹن روڈ کی

نعیم قاسم: ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور اپنے ہتھیار نہیں دیں گے

?️ 31 جولائی 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ایک تقریر میں کہا:

کشمیر میں قاتل ملیشیاء ویلج ڈیفنس گارڈز کو خصوصی تربیت

?️ 7 جون 2023سچ خبریں:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے قائم کی گئی

یمن کو اپنی سلامتی اور علاقائی پانی کے دفاع کا پورا حق حاصل

?️ 6 جنوری 2022سچ خبریں:  یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان اور صنعا میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے