?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اور ترقی قائداعظمؒ کے اصولوں پر عمل میں مضمر ہے۔
اپنے بیان میں وزیر اعلی مریم نواز نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ قائداعظمؒ کا کردار صداقت، دیانت اور بے خوف قیادت کی روشن مثال ہے، قائد اعظمؒ کے افکار ایمان، اتحاد اور تنظیم کے بغیرمنزل حاصل نہیں ہو سکتی، قائد اعظمؒ کی طرح ذات سے اوپر اٹھ کر پاکستان کی تعمیر اور حفاظت کرنی ہے۔
وزیراعلی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو قائد اعظمؒ کی فکر کے مطابق انصاف، رواداری اور ترقی کی منزل کی طرف لے جا رہے ہیں، قائداعظمؒ کی فکرچراغِ راہ اور اصول ہماری حصول منزل کے ضامن ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں قائد اعظم کے خواب کو تعبیر دینے کی توفیق عطا فرمائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا ترکی لبنان میں سعودی عرب کی کمی کو پوراکرنے کی کوشش کر رہا ہے؟
?️ 16 نومبر 2021سچ خبریں:لبنان کے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں کے درمیان بحران
نومبر
کمشیر کے سابق وزیراعلی کا بھارتی حکام سے اہم سوال
?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں: کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے ریاست کے حالات
جولائی
ڈالر مزید سستا ہونے پر حکومت، برآمدکنندگان کو شدید تحفظات
?️ 17 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں کرنسی ڈیلرز اور ماہرین کا
مارچ
غزہ کے سلسلہ میں صیہونیوں کی احمقانہ پالیسی
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے غزہ کے حوالے سے تل ابیب کی
اگست
قطر گیٹ کیس میں نیتن یاہو کے مشیر گرفتار
?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور قطر گیٹ کیس
مئی
عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کیا ہے
?️ 25 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے
دسمبر
الحشد الشعبی اور داعش کے درمیان جھڑپ
?️ 4 اپریل 2021سچ خبریں:عراقی صوبہ صلاح الدین کے شہر تکریت میں مزاحمتی تحریک کی
اپریل
بجلی نہ ہونے کی وجہ سے فلسطینی قومی ٹیم کا والی بال کھلاڑی شہید
?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں:ابراہیم قصیعہ شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ پر صیہونی حکومت کی
نومبر