معرکہ حق: عالمی میڈیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا گرویدہ

جنرل عاصم منیر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) بین الاقوامی میڈیا نے بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کر لیا۔

معرکہ حق میں تاریخی فتح کے بعد پاکستان کے لیے سفارتی کامیابیوں کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ اور بین الاقوامی میڈیا نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کر لیا۔

بین الاقوامی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مردآہن قرار دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے بھی پاک فوج کو استحکام کا ستون اور پاک چین دوستی کا مضبوط محافظ قرار دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر(Asim Munir) کے لیے تاریخی جملے ادا کیے اور ان کی صلاحیتوں کو سراہا۔ واشنگٹن پوسٹ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکہ پاک امریکہ تعلقات میں نئی جہت کی علامت قرار دیا۔

فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خطے میں اسٹریٹجک ثالث کے طور پر دیکھ رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

فلسطین کے لیے ایران کی حمایت اسلامی اتحاد کے اہم ترین اشارے میں سے ایک: شیخ نعیم قاسم

?️ 11 ستمبر 2025سچ خبریں: لبنان کے حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم

جامعہ پنجاب: تحقیقات میں سینئر سیکیورٹی افسر طلبہ سے جھگڑے کا ذمے دار قرار

?️ 25 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور میں واقع پنجاب یونیورسٹی میں گارڈز اور طلبہ

صیہونی حکومت نے فلسطینی وزیر خارجہ کا سفری کارڈ ضبط کیا

?️ 10 جنوری 2023سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی

واشنگٹن بیجنگ کے بارے میں اپنی غلط پالیسی بند کرے:چین

?️ 8 مارچ 2023سچ خبریں:چین نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ اس ملک کے

غزہ میں مستقل جنگ بندی نافذ ہونی چاہیے: یورپی کمیشن کی صدر

?️ 9 اکتوبر 2025سچ خبریں: یورپی کمیشن کی صدر اورسولا وان ڈیر لیین نے آج سوشل

اردگان کا استنبول کو دوبارہ فتح کرنے کا خواب

?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں:ان دنوں تمام ترک میڈیا اس معاملے پر بات کر رہا

لبنان اور عراق کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

?️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں: عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنان اور عراق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے