مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

حنیف عباسی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مسافر ٹرینوں (pak railways) کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ فیصلے کا اطلاق حالیہ آؤٹ سورسنگ پر ہو گا،سالانہ آمدن کے بینچ مارک پر نظرِثانی کی جائے گی۔ محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے کیلئے سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کو ڈائریکٹوریٹ بنایا جائے گا،سیفٹی ڈائریکٹوریٹ میں عملے اور افسران کی ٹرانسفر کر دی گئی ہے۔

ایم ایل ون پاکستان ریلوے کا سب سے اہم اور مرکزی ریلوے ٹریک ہے جو کراچی سے پشاور تک جائے گا۔ یہ لائن پاکستان کے سب سے بڑے شہروں کو آپس میں جوڑے گی۔ یہ منصوبہ تجارتی، اقتصادی، اور سفری لحاظ سے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

ایم ایل ون پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن اور جدید کاری کا ایک بڑا منصوبہ ہے۔ جو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ ہے۔

حکام کے مطابق ایم ایل ون سے سفر کا دورانیہ کم ہو جائے گا۔ جبکہ حادثات میں بھی کمی آئے گی۔ اس منصوبے سے روزگار کے بھی مواقع پیدا ہوں گے۔ اور ریلوے کی آمدنی بڑھے گی۔ایم ایل ون منصوبے سے مال برداری میں اضافہ ہو گا۔ اور اس سے معاشی ترقی میں مدد ملے گی۔

مشہور خبریں۔

انتخابات کے 10 روز بعد بھی دھاندلی کا منظم اور مربوط سلسلہ جاری ہے،عمران خان

?️ 19 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے

غزہ جنگ اور یمنی فوج کی کارروائیوں سے اسرائیل کی معیشت کو بھاری نقصان

?️ 15 جنوری 2024سچ خبریں:مختلف عبرانی ذرائع ابلاغ نے الگ الگ رپورٹس میں مقبوضہ فلسطین

قومی اسمبلی: یوم استحصال کشمیر پر بھارتی اقدامات کی مذمت میں قراردادیں متفقہ منظور

?️ 5 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں بھارت کی جانب سے 2019

وزیر اعظم سے ملاقات کافی اچھی رہے اس کے نتائج اچھے ہوں گے:جہانگیر ترین

?️ 3 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین

انڈر پاس اورحیدرعلی روڈ کو عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا گیا

?️ 3 اکتوبر 2021کراچی(سچ خبریں) ایڈمنسٹریٹر کراچی نےعمر شریف کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے

آج کے بعد ہم ہر جھوٹی خبر کو بلومبرگ نیوز کہیں گے :کریملن کے ترجمان

?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ کریملن مستقبل میں

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

?️ 26 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر

فوجی ساز و سامان مین مغرب کا چین سے کوئی مقابلہ نہیں

?️ 21 جولائی 2023سچ خبریں:سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز نے تائیوان پر امریکہ اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے