?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے، جہاں ریلیف کیمپ میں سیلاب سے متاثرہ بچوں سے اظہار شفقت کیا۔
مریم نواز شریف بچوں کے درمیان دسترخوان پر بیٹھ گئیں اور کھانا بھی کھایا، وزیرآباد میں انہوں نے متاثرین سے ملاقات کی، انہوں نے سیلاب متاثرین خواتین کی مصافحہ اور گلے بھی لگایا جب کہ مشکل کی اِس گھڑی میں انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے مکمل طور تعاون او ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔
اسی طرح انہوں نے سوہدرہ کے تلاوانہ محلے کا دورہ بھی کیا، انہوں نے علاقے میں سیلابی پانی کی صورت حال کا اور علاقے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا، انہوں نے کہنا کے مقامی انتظامیہ اور محکمے مکمل طور پر متحرک ہیں، آپ کے دکھوں کا ازالہ کرتے رہیں گے۔
دوسری جانب وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پرساہیوال اور دیگر مضافاتی علاقوں میں متاثرین کی تلاش کے لیے ڈرون کا استعمال بھی جاری ہے۔
واضح رہے ڈرون کے استعمال سے ساہیوال میں زیادہ خطرناک طریقے سے سیلابی ریلے میں گھرے متعدد افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔


مشہور خبریں۔
وینزویلا کی عبوری صدر کا اعلان: نکولس مادورو ہی وینزویلا کے قانونی صدر ہیں
?️ 13 فروری 2026وینزویلا کے عبوری صدر کا اعلان: نکولس مادورو ہی وینزویلا کے قانونی
فروری
تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر سپیکرقومی اسمبلی اور خواجہ آصف آمنے سامنے
?️ 3 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں
جولائی
سمندر کے راستے غزہ کی امداد حقیقت یا مریکی دھوکہ
?️ 11 جون 2024سچ خبریں: فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب نے اپنی رپورٹ میں سمندر
جون
اپسٹین کیس میں برطانوی شاہی خاندان کا ایک اور سراغ
?️ 17 فروری 2026سچ خبریں:شائع شدہ تازہ ترین دستاویزات سے واضح ہوا ہے کہ برطانوی
فروری
نیتن یاہو کی سرکاری عدلیہ کے خلاف بغاوت
?️ 6 جولائی 2026سچ خبریں: الجزیرہ نے رپورٹ دی ہے کہ کابینہ نتن یاہو نے اتوار
جولائی
سعودی عرب کا حیرت انگیز فوجی بجٹ
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں:اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے دنیا کی فوج کی
جولائی
ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردیے
?️ 22 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شوکاز
مارچ
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کے برعکس سوڈانی فوج کا ساتھ کیوں دیا؟
?️ 8 نومبر 2025سچ خبریں: یو اے ایی افریقہ اور بحیرہ احمر میں اپنا اثر
نومبر