مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی غریب دیہی خواتین کو مفت مویشی دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ملتان، وہاڑی، رحیم یار خان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور سمیت 12 اضلاع کی دیہی خواتین کو گائے اور بھینسیں ملیں گی۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے اعلان کیا کہ 55 سال تک کی عمر کی طلاق یافتہ، بیوہ غریب خواتین مفت گائے اور بھینس کے لیے ایپلی کیشن کے ذریعے اپلائی کرسکتی ہیں۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عزم ظاہر کیا کہ دیہات اور شہروں میں غربت کا فرق مٹانا ہے۔

مشہور خبریں۔

صیہونی فلسطینی بچوں کے خلاف اپنے غیر انسانی جرم کا اعتراف کرتے ہیں

?️ 12 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی میں شیر خوار بچوں

خیبرپختونخوا کی حالت ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہے، علی امین گنڈاپور

?️ 3 دسمبر 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے

مقبوضہ جموں وکشمیر:نام نہاد انتخابات سے قبل سیکورٹی انتظامات مزید سخت

?️ 18 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت

ٹرمپ کو نااہل قرار دینے والے ججوں کو خطرہ؛ ایف بی آئی کی تحقیقات

?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں: امریکی ریاست کولوراڈو میں حکام ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار

صیہونیوں کا فلسطینیوں کے سامنے اپنی بے بسی کا اعتراف

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کے ایک فوجی

وزیراعظم کا چاروں وزرائے اعلی اور گورنرز سے رابطہ، عیدالاضحی کی مبارکباد دی

?️ 8 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلی اور

روس تمام محاذوں پر دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے: پیوٹن

?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ہفتہ کی شام یونائیٹڈ رشیا

امریکہ کا صیہونیوں سے ممکنہ جنگ کی صورت میں تعمیر نو کا وعدہ

?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکہ نے صیہونیوں کے ساتھ خفیہ دفاعی منصوبے میں ایران کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے