محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پیٹرول پرائسز مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، ذخائر تسلی بخش قرار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پیٹرول پرائسز مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کو تسلی بخش قرار دیا۔

اجلاس میں خام تیل اور ریفائنری آپریشنز کے علاوہ پیٹرول، ڈیزل، ایوی ایشن فیول اور ایل پی جی کی سپلائی کا بھی جائزہ۔ ایندھن کی بچت اور ذمہ دارانہ استعمال کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے اجلاس کو بتایا گیا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی چین معمول کے مطابق چل رہی ہے۔ ایندھن کی سپلائی برقرار رکھنے کیلئے حکومتی انتظامات مکمل ہیں۔ حکومت عالمی توانائی مارکیٹ کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔ آئندہ ہفتوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی برقرار رہنے کی توقع ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پیٹرولیم سپلائی کی نگرانی کے لیے ڈیجیٹل ڈیش بورڈ تیار کیا جا رہا ہے ۔ حکومت کی اولین ترجیح ملک بھر میں ایندھن کی بلا تعطل فراہمی ہے۔ حکومت توانائی کی سیکیورٹی اور مارکیٹ استحکام یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔

مشہور خبریں۔

بائیڈن نے یوکرین کے بارے میں میکرون کی تجویز مسترد کر دی

?️ 7 جون 2024سچ خبریں: پولیٹیکو نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے پر مشاورت جاری

?️ 26 مارچ 2022لاہور ( سچ خبریں ) تحریک عدم اعتماد سے قبل پنجاب میں

صومالیہ کی سمندری اور خلائی صلاحیتوں میں ترکی کی کثیرالجہتی سرمایہ کاری

?️ 2 جنوری 2026سچ خبریں: صدر اردوغان نے ڈولماباہی صدارتی محل میں ایک سرکاری تقریب

بکری اپنی خیر کب تک منائے گی

?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں:عراقی شیعہ رابطہ کمیٹی کے رہنماؤں میں سے ایک ترکی العطابی،

روس اور چین کے تجارتی تعلقات پر مغربی ممالک سیخ پا

?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: روسی صدر کے مطابق، ماسکو اور بیجنگ کے تعلقات بے

پاکستان: ہم علاقائی پیش رفت پر ایران کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں

?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے وزیر اعظم

تل ابیب تین طرفہ غیر معمولی شکست کے دہانے پر؛صیہونی فوجی جنرل کااعتراف

?️ 3 جون 2026سچ خبریں:صیہونی فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران خطے میں

سعودی صیہونی دوستی ،کون فائدے میں ، کون گھاٹے میں ؟

?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: بنیامین نیتن یاہو کے خلاف شدید اندرونی دباؤ کے پیش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے