🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو غیر ذمہ درانہ گفتگو کے بعد بھی فوجی سیکیورٹی دیں گے،لندن میں نواز شریف سے را کے ایجنٹ مل رہے ہیں،جن کے ساتھ انہوں نے غیر ذمہ درانہ گفتگو کی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ نوازشریف واپسی کا اعلان کریں چارٹر طیارہ بھیج دوں گا،نواز شریف اور اس کے خاندان نے قوم کو سزا دی، نوازشریف جس تکلیف میں ہیں وہ انہوں نے خود منتخب کی۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور ان کی بیٹی اپنی زبان کی وجہ سے مار کھائیں گے، مریم نواز کی سیاست کو ان کی زبان تباہ کردے گی، ان لوگوں نے پہلے ہی ہار کو تسلیم نہ کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف اسرائیل اور بھارت نے ہائبرڈ وار کا اعلان کیا ہوا ہے،اپوزیشن نے الیکشن سے پہلے رونا دھونا شروع کردیا، افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا نہیں ہوا لاپتہ یا گمشدگی تھی۔
مشہور خبریں۔
سعودی عرب اور قطر کا اسرائیل پر جنگ روکنے کے لیے عالمی دباؤ کا مطالبہ
🗓️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:سعودی عرب اور قطر کے رہنماؤں نے سعودی ولی عہد محمد
دسمبر
(ن)لیگ احتساب سے بچنے کے لئے ہر پستی تک جائے گی
🗓️ 10 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی
دسمبر
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کے خلاف اردن کا موقف
🗓️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں: اردن کی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں
ستمبر
اعلانیہ دھوکا دہی کے ارتکاب پر مقدمے کیلئے وقت کی حد ختم نہیں ہوتی، سپریم کورٹ
🗓️ 23 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) جائیداد کے حقوق سے متعلق ایک فیصلے میں سپریم
مارچ
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر ہائی الرٹ
🗓️ 6 جنوری 2022سچ خبریں:عراقی کردستان کے شہر اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر ہنگامی
جنوری
انسداد دہشتگردی مخالفین کو کچلنے کا سعودی حکومت کا بہانہ:اقوام متحدہ
🗓️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدہ دار نے سعودی حکام کی
مارچ
نواز شریف کو برطانیہ سے گرفتار کیا جا سکتا ہے
🗓️ 6 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد
اگست
ترکی اور امریکہ کے درمیان اہم ڈیل
🗓️ 27 جنوری 2024سچ خبریں: ترک پارلیمنٹ کی جانب سے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو)
جنوری