لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو روک دیا

سپریم کورٹ

?️

لاہور (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کا آڈٹ کرنے سے روک دیا ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کا آڈٹ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے نوٹس پر عمل درآمد روک دیا اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

جے ڈی ڈبلیو نے درخواست میں ایف بی آر سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے 21 مئی کو آڈٹ کرنے کا نوٹس بھجوایا اور انکم ٹیکس سے متعلق دستاویزات اور ریکارڈ مانگا، لیکن ایف بی آر کو پانچ برس گزرنے کے بعد آڈٹ کرنے کا اختیار نہیں ہے، 2015 کا ٹیکس آڈٹ کرنے کا قانونی عرصہ گزر چکا ہے ، لہذا آڈٹ نوٹس غیر قانونی طور پر بھیجا گیا ہے، جسے کالعدم قرار دیا جائے اور ایف بی آر کو تادیبی کارروائی سے روکا جائے۔

مشہور خبریں۔

جرمن قانون ساز نے اپنے ہی ملک کی حکومت کے جنگی عہدوں پر حملہ کیا

?️ 29 اگست 2022سچ خبریں:   برلن میں جرمن نمائندے سیوِم ڈاگڈیلن نے زور دے کر

شہید نصر اللہ نے مشکل ترین حالات کے لیے مزاحمت کو تیار کیا

?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمود

بیشتر ممالک چاہتے ہیں کہ اسرائیل ختم ہو جائے: عبرانی میڈیا

?️ 26 مئی 2024سچ خبریں: اس سرخی کے ساتھ، اسرائیل ہیوم نے ہیگ کی عدالت کے

صہیونی اہلکار کا فلسطین میں یہودیوں کی آبادی میں کمی کے بارے میں انتباہ

?️ 14 اپریل 2023سچ خبریں:صیہونی امیگریشن اینڈ سیٹلمنٹ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر تیمر ماسکوچ نے مقبوضہ

سعودی عرب کا الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

?️ 16 اگست 2021سچ خبریں:یمنی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب الحدیدہ صوبے

بائیڈن کو فلسطینی میں مرنے والوں کی تعداد پر بھروسہ نہیں

?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطین کے ساتھ جنگ میں صیہونی حکومت کی امریکہ کی مالی،

تل ابیب جلد ہی حیران رہ جائے گا / بہادر آدمی کی واپسی

?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:شام کے صدر اور یوکرین کے صدر کی موجودگی میں عرب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے