لاہور میں صحافیوں کے لیے کورونا ویکسینیشن سینیٹر کا افتتاح کر دیا گیا

عاشق فردوس

?️

لاہور(سچ خبریں) لاہور پریس کلب میں صحافیوں کے لیے کورونا ویکسینیشن سینیٹر کا افتتاح کر دیا گیا ہے، پریس کلب ویکسینیشن سینیٹر میں صحافیوں سمیت ان کی فیملیز کو بھی کورونا ویکسین لگائی جائے گی معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کا شکار ہونے والے صحافیوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب کورونا وائرس سے متاثرہ صحافیوں کو چیک دیں گے۔

اس سے متعلق فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی بھی عوامی منصوبے میں صحافیوں کو نہیں بھولے، کورونا ویکسین کا سلسلہ تمام پریس کلبز تک بڑھایا جائے گا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے صحافی اور مزدور طبقہ مالی مشکلات کاشکار ہے۔

مشہور خبریں۔

بن سلمان کا علاقائی دورہ

?️ 5 دسمبر 2021سچ خبریں:عرب سفارتی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کے

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کیے جانے کے تاثر کو مسترد کردیا

?️ 26 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے

تل ابیب کی آنکارا کے لیے سرخ لکیر 

?️ 13 اپریل 2025سچ خبریں: معاریو اخبار نے ہفتے کے روز شائع ہونے والی ایک

سینیٹ میں انتخابات کے التوا کی ایک اور قرارداد جمع

?️ 12 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی ایوان بالا میں انتخابات کے التوا

بندر حدیدہ میں طبی آلات کے گودام کو نشانہ بنانا

?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:  یمن میں المیادین نے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی اتحاد

عوام اور افواج نے وطن کی حفاظت میں کردار ادا کیا ہے:عارف علوی

?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ عوام

چین کا جوہری خطرہ امریکی ہتھیاروں کو بڑھانے کا بہانہ

?️ 5 مارچ 2023سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے اس جمعہ

اردوغان کو یوکرین کی جنگ ایٹمی تنازع میں بدلنے کا خدشہ

?️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں:   ترک صدر رجب طیب اردوغان نے بدھ کی شام کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے