?️
لاہور (سچ خبریں)لاہو میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیزالرحمان کو پولیس نے میانوالی گرفتار کر لیا۔ ملزم مفتی عزیزالرحمان پر طالبعلم سے زیادتی کا الزام ہے، مفتی عزیز الرحمان کی طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق لاہو میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیزالرحمان کو پولیس نے میانوالی گرفتار کر لیا، پولیس نے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے الطاف الرحمان سمیت گرفتار کیا۔
پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے دوسرے بیٹے عتیق الرحمان کو کاہنہ لاہور سے گرفتار کیا۔ پولیس کی جانب سے کل ملزموں کو عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔عمر رسیدہ استاد کی نوجوان طالبعلم سے مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس مدرسے پہنچ گئی
خیال رہے کہ ملزم مفتی عزیزالرحمان پر طالبعلم سے زیادتی کا الزام ہے، مفتی عزیز الرحمان کی طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد صدر پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
طالبعلم سے زیادتی کے واقعہ کے بعد مفتی عزیز الرحمان کو مدرسے سے نکال دیا گیا تھا جبکہ ویڈیو اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد جمعیت علما اسلام نے بھی مفتی عزیز کی رکنیت معطل کر دی تھی۔
مشہور خبریں۔
انصار اللہ: جہازوں کو نشانہ بنانا شپنگ کمپنیوں کے لیے سنگین پیغام ہے
?️ 10 جولائی 2025سچ خبریں: یمن کی "انصار اللہ” تحریک کی سیاسی کونسل کے رکن
جولائی
افغان طالبان کی شامت
?️ 5 اپریل 2021سچ خبریں:افغان فوج کے اس ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن کے
اپریل
نگران سیٹ کے کیلئے وزیرِ اعظم کی اتحادی جماعتوں سے مشاورت
?️ 18 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ عام انتخابات رواں
جولائی
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیلیوں کو مکمل طور پر سیکورٹی، ٹیکس اور کسٹم کی سہولت
?️ 2 نومبر 2021 سچ خبریں: یو اے ای لیکس کی طرف سے حاصل کی گئی
نومبر
اسرائیلی فوج خان یونس سے کیوں پیچھے ہٹ گئی؟
?️ 11 اپریل 2024سچ خبریں: حماس کے نمائندے نے 50 دن سے زائد عرصے کے
اپریل
فلسطین میں ہر طوفانی آپریشن کے پیچھے ایک ماں کا رول
?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف فلسطینی قوم کی سات
دسمبر
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھے:روس
?️ 26 جون 2025 سچ خبریں:روسی وزیر دفاع نے ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکہ
جون
صنعا کا یمن کی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں: یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے
اگست