?️
لاہور (سچ خبریں) پنجاب میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے کراچی بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر ہے اور پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 174 ریکارڈہے۔
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 516 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا چھٹا نمبر ہے جس کی فضا آج بھی آلودہ ہے اور پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 174 ریکارڈ ہے۔
اگر بات کی جائے پاکستان سے ہٹ کر تو بھارت سمیت کئی ممالک بھی فضائی آلودگی کی زد میں ہیں جس کے تحت دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دہلی دوسرے نمبر پر ہے اور ویتنام کا شہر ہانوئی تیسرے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دہلی کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 198ریکارڈ جب کہ ہانوئی کی فضا میں یہ تعداد 185 ریکارڈ کی گئی ہے۔
واضح رہے درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے جب کہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔


مشہور خبریں۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں، عوام کے ساتھ ہاتھ ہو گیا
?️ 1 جون 2024لاہور: (سچ خبریں) پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں، عوام کیساتھ ہاتھ ہو
جون
اسرائیلی فوج کو حزب اللہ کے خلاف جنگ میں شدید نقصانات
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جاری جنگ میں اسرائیلی
نومبر
کشمیری عوام کے خلاف بھارت کی خطرناک سازش، کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق چھیننے کی تیاری جاری
?️ 20 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کشمیری عوام کے خلاف خطرناک
جولائی
شہید سلیمانی امت اسلامیہ کا وہ شیر ہے جسے تاریخ یاد رکھے گی: یمنی وزیر خارجہ
?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ
جنوری
وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان کو کشمیر کا حقیقی وکیل قرار دیا
?️ 10 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم
جولائی
امریکا کی ایٹمی معاہدے میں ممکنہ واپسی سے اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا
?️ 26 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) امریکا کی جانب سے ایرانی ایٹمی معاہدے میں
مئی
سہیل آفریدی صرف اڈیالہ کا مجاور بننے کیلئے وزیراعلی بنا ہے۔ عظمی بخاری
?️ 28 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا کہ
نومبر
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
?️ 8 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل
ستمبر