?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسافروں کا شناخت کر کے بس سے اتار کر سفاکانہ قتل بربریت ہے ۔ فتنۃ الہندُوستان کے دہشت گرد پاکستان میں خونریزی کی گھناؤنی سازش کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی پراکسیز پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں ۔ ہم اپنی سرزمین کو فتنۃ الہندُوستان اور اس کے سہولت کاروں سے ہر صورت پاک کریں گے ۔
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا ک دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ہم لواحقین کےغم میں برابر کے شریک ہیں اوران کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی؛روسی شہر پر بمباری
?️ 20 اپریل 2025 سچ خبریں:روس کی جانب سے عیدِ پاک کے موقع پر اعلان
اپریل
روس اور نیٹو کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے: ماسکو
?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:روسی فیڈریشن کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گرشکو نے جمعرات کی
اپریل
اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف جرائم کا سلسلہ جاری
?️ 23 جولائی 2025سچ خبریں: تل آویو کے سابق فوجی افسر اور صیہونی ریژیم کے ڈیموکریٹک
جولائی
روس، پاکستان کو کم قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل فراہم کرے گا، مصدق ملک
?️ 5 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا
دسمبر
ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کے میکرون کے فیصلے پر قطر کا ردعمل
?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: قطر نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے فلسطین کو
جولائی
پاکستان نے افغانستان کے ریلیف فنڈ کو نہ کھول کر FATF کو خطرے میں ڈالا
?️ 15 جنوری 2022سچ خبریں: ایکسپریس بینک نے ہفتہ کو لکھا کہ مرکزی بینک نے
جنوری
غزہ کے سلسلہ میں صیہونیوں کی احمقانہ پالیسی
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے غزہ کے حوالے سے تل ابیب کی
اگست
سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، فلسطین پر کھلی بحث ہوگی: اسحاق ڈار
?️ 1 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی
جولائی