عوام نے انتشار، فتنہ اور فساد کی کال کو مکمل مسترد کردیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

?️

لاہور (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام نے انتشار، فتنہ اور فساد کی کال کو مکمل مسترد کر دیا ہے، پاکستان کے نوجوانوں کے پاس اب انتشار اور فساد کا بالکل وقت نہیں ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پوری دنیا میں اپنی تقافت اور روایات کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ آج پاکستان کے نوجوان اپنی ثقافت منانے میں وقت گزار رہے ہیں۔ مریم نواز نے نوجوانوں کو انتشار کی بجائے لیپ ٹاپس اور اسکالرشپس دیئے ہیں، مریم نواز نے فیصلہ کیا کہ ہم نے نوجوانوں کو انکی ثقافت دینی ہے اور انکے ذہنوں کو کھولنا ہے۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اس ملک اور خیبرپختونخوا کے عوام کو انتشار اور نفرت کے سوا کچھ نہیں دیا، پنجاب سمیت پورا پاکستان اس وقت ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہے۔

انہوں نے کہا کہ 25 سال بعد بسنت واپس آئی ہے تو عوام نے انتشار کی کال کو مسترد ہی کرنا تھا، پوری قوم نے بتایا کہ انہیں نفرت اور انتشار نہیں بلکہ اپنی ثقافت اور محبت چاہیے۔

مشہور خبریں۔

لاہور ایئر پورٹ پر آتشزدگی، حج پروازیں تاخیر کا شکار، وزیرداخلہ کا تحقیقات کا حکم

?️ 9 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر آتشزدگی کے سبب

جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کا اعلان، پولنگ شیڈول کیا ہو گا؟

?️ 22 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کی

جسٹس مظاہرکے خلاف ریفرنس: جسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل کارروائی میں شمولیت چیلنج

?️ 6 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے

ٹرمپ کا مشرقِ وسطیٰ کا دورہ: پرتشہیر مگر بے اثر

?️ 14 مئی 2025سچ خبریں: چین کی سرکاری میڈیا ویب سائٹ "دی پیپر” نے امریکی صدر

اردگان اسد سے ملاقات پر کیوں اصرار کرتے ہیں؟

?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں:شام کے صدر بشار الاسد نے ترک صدر رجب طیب اردگان

جنوبی لبنان میں صیہونی بٹالین کمانڈر سمیت 4 فوجی ہلاک

?️ 19 جون 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں ایک مشتبہ حملے اور

غزہ سے متعلق صیہونی منصوبے پر شکوک و شبہات میں اضافہ:برطانوی اخبار

?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:ایک برطانوی اخبار نے اسرائیلی حکومت کے غزہ سے متعلق

ہمارے ارکان کو کروڑوں کی پیشکش ہوئی، مگر ہم نے انکار کیا۔ بیرسٹر گوہر

?️ 7 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے