عمران خان نے مناسب وضاحت دے دی، میں مطمئن ہوں

?️

اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مناسب وضاحت دے دی، میں مطمئن ہوں۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’ کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دراصل ہم سب الفاظ کے چناؤ میں ایکسپرٹس نہیں ہیں مگر انہوں نے وضاحت کر دی اور میں مطمئن ہوں، کالا باغ ڈیم سیاست زدہ ہوا، کیوں؟ بھروسہ نہیں ہے،ساری صوبائی اسمبلیوں نے اس کے خلاف قراردادیں پاس کی ہوئی ہیں۔

اسٹوریجز بننی چاہیں ، اسٹوریج ڈیمز پر اتفاق رائے پیدا کر لیا جائے۔شہباز شریف سے اچھے تعلقات ہیں، کوئی نہیں کہہ سکتا خراب تعلقات ہیں، اچھے تعلقات ہیں، ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کے تعلقات خراب ہوں، اپنی لڑائیوں کی وجہ سے فوج کو موقع دیا جاتا کہ فوج مداخلت کرے۔

آپ کو معلوم ہے ایوب خان کے زمانے میں لوگ کتہے ہیں کہ ایک چیز میں کامیابی ہوئی وہ یہ پالیسیوں کے تسلسل میں کامیابی ہوئی۔

میں سمجھتا ہوں اگر غیر ملکی مداخلت کے الزامات ہیں تو میں نے تو آن پیپر چیف جسٹس سے درخواست کی ہوئی تھی کہ اس کی تحقیقات ضروری ہیں۔صحافی حامد میر کی جانب سے صدر مملکت سے عمران خان کے حالیہ بیان سے متعلق سوال کیا گیا جس پر آئی ایس پی آر کا سخت ردِعمل بھی آیا۔جس کے جواب میں صدر مملکت نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان صاحب نے اس کی مناسب وضاحت دے دی۔

دراصل ہم سب الفظ کے چناؤ میں ایکسپرٹس نہیں ہیں مگر انہوں نے وضاحت کر دی۔اور میں اس وضاحت سے مطئن ہوں۔صدر مملکت عارف علوی نے مزید کہا کہ معیشت کے اعتبار سے نقصان ہونے کا امکان رہتا ہے کہ پالیسیوں کا تسلسل ہو، اگر یہ کیفیت نظر آئے کہ جو کام کسی پچھلی حکومت نے کیا سارے کا سارا undo کرکے redo کیا جائے تو اس میں بڑا نقصان ہوتا ہے۔

مشہور خبریں۔

اسلام آباد: چیف جسٹس سے اپوزیشن کے وفد کی ایک گھنٹے طویل ملاقات

?️ 21 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل

?️ 12 مئی 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تحریک

 غزہ پر اسرائیلی جارحیت فلسطین کو مٹا نہیں سکتی:الجزائر

?️ 27 نومبر 2025  غزہ پر اسرائیلی جارحیت فلسطین کو مٹا نہیں سکتی:الجزائر الجزائر کے

اسرائیلی عدالتی نظام میں نیا بحران؛ نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت کے انچارج شخص کی برطرفی روک دی گئی

?️ 5 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی حکومتی ڈھانچے میں جاری قانونی اور سیاسی تناؤ کو

 غزہ کو مکمل تباہ کرنے کا منصوبہ ایک سال سے زیادہ وقت لے گا:اسرائیلی اخبار

?️ 24 اگست 2025 غزہ کو مکمل تباہ کرنے کا منصوبہ ایک سال سے زیادہ وقت

2023 یورپی شہریوں کے لیے اچھا سال کیوں نہیں ہوگا؟

?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں:      گزشتہ فروری میں روس یوکرین جنگ کے آغاز

قطر کا غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی ثالثی سے دستبرداری کا اعلان

?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:خبر رساں ادارے روئٹرز  کی رپورٹ کے مطابق، قطر نے غزہ

بلوچستان کو آزاد کرنے کا خواب دیکھنے والے خام خیالی میں ہیں۔ سرفراز بگٹی

?️ 1 ستمبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے