عمران خان اور بشری بی بی کے طبی معائنے کی درخواست دائر

عمران خان بشری بی بی

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے بانی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواست انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں دائر کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پراسیکیوشن کو کل کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین کو جیل میں رسائی دی جائے۔

ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر خرم مرزا اور ڈاکٹر سمینہ نیازی کو بانی کے طبی معائنے کی اجازت دی جائے، متعلقہ ڈاکٹرز بانی کی میڈیکل ہسٹری سے آگاہ ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے درخواست میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے ان کی فیملی کو تشویش ہے۔

مشہور خبریں۔

ایران-اسرائیل بحران: امن کی کوشش میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو

?️ 20 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ

پہلگام فالز فلیگ؛ عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، پھول نچھاور کئے

?️ 4 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پہلگام فالز فلیگ واقعے کے بعد پاکستانی عوام

امریکی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا: چین

?️ 29 فروری 2024سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ملک چینی

امریکہ کی ایران کو آبنائے ہرمز ٹول وصول کرنے سے روکنے کی کوششیں

?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ

اسرائیلی آرمی چیف کا اعتراف، غزہ کی جنگ مہنگی پڑی

?️ 22 جولائی 2025اسرائیلی آرمی چیف کا اعتراف غزہ کی جنگ مہنگی پڑی  اسرائیلی فوج

سمندری ناکہ بندی کے پوشیدہ اخراجات؛ امریکہ پر دباؤ کی پالیسی کیسے الٹی پڑنے لگی؟

?️ 28 اکتوبر 2026سچ خبریں:ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے جاری امریکی سمندری ناکہ بندی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات ملکر لڑنے پر اتفاق

?️ 23 اگست 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان

عمران خان کا پی ٹی آئی کو ’نشانہ بنائے جانے‘ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

?️ 15 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے