?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ علی امین کےحوالے سے پی ٹی آئی میں بحث ہورہی تھی، علی امین کی لڑائی 2،4 مہینے پہلے سے شروع ہوگئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ سب کی رائے ہے بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں کی سمجھ نہیں آتی، علی امین کے خلاف سازشیں ہورہی تھیں تو بانی پی ٹی آئی ساتھ کھڑے تھے، علیمہ خان سے اختلاف ہوا تو علی امین فارغ ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کی لڑائی لڑتے لڑتے وزیراعلیٰ بنادیا کیا ان کا تجربہ ہے؟ کیا سہیل آفریدی چیزوں کو بہتر طریقے سے ہینڈل کرسکیں گے؟ ابھی علی امین کا استعفیٰ نہیں آیا، جماعتیں کے پی میں حکومت بنانے پر مشاورت تو کریں گی۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہر دور میں افغانستان کے ساتھ بات چیت کی گئی، کیا کسی طالبان کے نمائندے نے مذاکرات کے ذریعے ہتھیار پھینکنے کی کوشش کی؟ افغانستان، فتنہ الخوارج ایک تھے، یہ ملکر لڑے اور فتح حاصل کر کے حکومت حاصل کی۔


مشہور خبریں۔
دمشق صیہونی حکومت کے اہداف کے بینک میں کیسے آیا ؟
?️ 20 جولائی 2025سچ خبریں: جولانی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد، میڈیا نے
جولائی
ملک بھر میں اومیکرون کی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے
?️ 3 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق این سی اوسی کا کہنا
جنوری
ھآرتض نے 1948 میں مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے عربوں پر اثر انداز ہونے کے آپریشن کے بارے میں رپورٹ کیا
?️ 21 دسمبر 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اطلاع دی
دسمبر
ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز، آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری
?️ 20 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں ہونے
اپریل
غزہ حکومت سے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کی درخواست
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: جمعہ کے روز صہیونی فوج کے جوانوں نے غزہ کی
دسمبر
حالت جنگ ہو یا امن، پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
?️ 28 اگست 2025راولپنڈی (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد
اگست
پیوٹن نے ماریوپول کا دورہ کرتے وقت اپنی سیٹ بیلٹ کیوں نہیں باندھی؟
?️ 27 مارچ 2023سچ خبریں:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنی ذاتی گاڑی سے ماریوپول
مارچ
وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی
?️ 29 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت
مئی