طوفانی بارشیں اور سیلابی صورتحال؛ پنجاب میں رین ایمرجنسی نافذ

?️

لاہور (سچ خبریں) طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سرکاری ادارے جذبے اور انتھک محنت سے کام کر رہے ہیں، انتظامیہ کو سائرن اور اعلانات کے ذریعے عوام کو آگاہ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

مریم نواز نے عوام سے اپیل کی کہ اداروں سے مکمل تعاون اور حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کی تازہ ترین صورت حال

?️ 2 نومبر 2023سچ خبریں:انصار کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے نائب عبدالقدوس الشہری نے کہا کہ

حریت رہنما ﺅں ، تنظیموں کا کپواڑہ قتل عام کے شہدا ءکو شاندار خراج عقیدت

?️ 27 جنوری 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارتی کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں کل

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت

?️ 9 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی

فلسطینی صحافی کے قتل کا کیس عدالت میں

?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:    فلسطینی صحافیوں کی تنظیم کے سیکرٹری ناصر ابوبکراور صحافیوں

وزیراعظم شہبازشریف اور صدر آذربائیجان میں رابطہ، علاقائی امن پر تبادلہ خیال

?️ 15 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام

شام میں امریکیوں کی داعش کی ایک اور خدمت

?️ 8 اپریل 2021سچ خبریں:امریکی فورسز نے شمال مشرقی شام کی ایک جیل سے داعش

حماس پر دباؤ ڈالنے کا غیر انسانی صیہونی ہتھیار

?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سکیورٹی اہلکاروں کے انکشاف کے مطابق یہ

پینڈورا پیپر میں موجود افراد کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئی ہیں

?️ 9 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی تحقیقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے