?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں ہوا۔
شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا معاملہ دوبارہ سیاسی کمیٹی کے پاس بھیجا تھا، ہم نے سیاسی کمیٹی میں طویل مشاورت کی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کےحکم کے مطابق ہمارے اراکین اسمبلی فوری قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے، سوشل میڈیا پر سیاسی کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، بانی نے معاملہ سیاسی کمیٹی کو بھیج کر پروپیگنڈا کرنے والوں کو شٹ اپ کال دی۔
سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی کمیٹی کی تین سےچار گھنٹے تک میٹنگ ہوئی، سیاسی کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ضمنی الیکشن نہیں لڑنا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی وزیر خارجہ کا دورہ قاہرہ اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی تفصیلات
?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:لبنانی اخبار نے صیہونی وزیر خارجہ یائر لاپڈ کے دورہ مصر
دسمبر
قطر نے یورپی یونین کو گیس کی برآمدات بند کرنے کی دھمکی دی
?️ 27 جولائی 2025قطر نے یورپی یونین کو مائع گیس کی برآمدات بند کرنے کی
جولائی
جی میل میں اے آئی ٹول متعارف
?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی ای میل سروس جی
مارچ
یمن کی حیرت انگیز مزاحمت؛ امریکہ کا اربوں ڈالر کا نقصان
?️ 28 اپریل 2025سچ خبریں: سید عبدالمالک بدرالدین الحوثی، یمن کے انصاراللہ تحریک کے رہنما، نے
اپریل
سعودی عرب یوکرین کانفرانس میں کیوں شرکت نہیں کرے گا؟
?️ 4 جون 2024سچ خبریں: ایک جرمن میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب
جون
توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں
?️ 5 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم عمران خان کا توشہ خانہ سے لیے
اکتوبر
غزہ زمین، ہوا اور سمندر سے صیہونی جارحیت کی زد میں
?️ 21 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے ہمہ گیر حملوں
مئی
سید حسن نصراللہ آج کیا کہنے والے ہیں؟
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: لبنان کی پبلک سکیورٹی آرگنائزیشن کے سابق ڈائریکٹر جنرل نے
نومبر