?️
سمبڑیال (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور ان کی پوری ٹیم مبارکباد کی حق دار ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے حنا ارشد وڑائچ کی رہائش گاہ پر لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح الیکشن لڑتے رہے تو کوئی طاقت ہمیں ہرا نہیں سکتی، اپوزیشن نے اپنی شکست تسلیم کی ہے اس کی وجہ ہماری بھاری اکثریت سے جیت ہے۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ عوامی خدمت اور بھارت سے فتح کا ہماری جیت میں بڑا ہاتھ ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
یوکرین کو کب تک مکمل شکست ہو جائے گی؟
?️ 18 جولائی 2023سچ خبریں:واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف رہنے والے سابق امریکی انٹیلی جنس
جولائی
گلانٹ نے نیتن یاہو کے ساتھ اختلافات کی وجوہات بیان کر دیں
?️ 6 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی ریاست کے معزول وزیر جنگ یواف گلانٹ نے کہا کہ
نومبر
ٹرمپ کے کام ڈکٹیٹروں جیسے ہیں:کیلیفورنیا کے گورنر
?️ 9 جون 2025 سچ خبریں:کیلیفورنیا کے گورنر گاوین نیوسام نے ڈونلڈ ٹرمپ کے لاس
جون
اسیر خاندانوں کی نظربندی فلسطینیوں کی مرضی کو نہیں توڑے گی
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں: فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے رکن شیخ خضر عدنان نے پیر
دسمبر
صدر زرداری کی چینی وزیر اعظم سے ملاقات، مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط
?️ 6 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے
فروری
کورونا: وزیر اعلی سندھ نے اہم ہدایات جاری کر دیں
?️ 3 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں)پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے
جنوری
دلی ہائی کورٹ نے یاسین ملک کوسزائے موت دلوانے کیلئے درخواست کی سماعت 14فروری کو مقرر کر دی
?️ 5 دسمبر 2023نئی دلی: (سچ خبریں) دلی ہائیکورٹ نے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی
دسمبر
اسرائیلی فوج کے آپریشنز میں 20 قیدی ہلاک
?️ 31 مئی 2025سچ خبریں: ہارٹز اخبار نے جمعہ کے روز اپنے تازہ شمارے میں
مئی