شمالی وزیرستان: پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 7 خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 7 خوارج ہلاک کردیے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے 14 اکتوبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے ابا خیل میں اطلاع پر دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی، کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد گروہ کو نشانہ بناتے ہوئے 7 خوارج جہنم واصل کئے۔

ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک کئے گئے خوارج کا ہدف علاقے میں دہشت گردی کے منصوبہ کو عملی جامعہ پہنانا تھا۔

سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج اور سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کلین اپ آپریشن جاری رہے گا۔

مشہور خبریں۔

امریکی پارلیمنٹ اسپیکر کا اس ملک کی ریپبلک پارٹی پر بہت بڑا الزام

?️ 15 جون 2021سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے اس ملک کی ریپبلک پارٹی

صیہونی سیف القدس کے تجربے کو دہرانا نہیں چاہتے: حماس

?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے کہا کہ صہیونیوں کے

شام میں ایک افواہ سے جولانی حکومت وحشت اور بوکھلاہٹ کا شکار

?️ 26 جنوری 2025سچ خبریں:شام پر قابض دہشت گرد جولانی حکومت، ایک افواہ کے پھیلنے

سوڈان میں خانہ جنگی

?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: اس ہفتے انگلینڈ کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں

مشہور بھارتی اداکار کو اسٹار بننے کے لیے کیا کیا دیکھنا پڑا؟

?️ 8 اگست 2023سچ خبریں: بالی وڈ کے نامور اداکار وویک اوبرائے نے انکشاف کیا

ہیکرز کے ہاتھوں صہیونی یونیورسٹی برائیلان کا 20 ٹیرا بائٹ ڈیٹا لیک

?️ 10 ستمبر 2021سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ہیکرز کے ایک گروہ

انگلینڈ میں اساتذہ ایک بار پھر ہڑتال پر

?️ 4 اپریل 2023سچ خبریں:اسکائی نیوز نے رپورٹ کیا ووٹ دینے والوں میں سے تقریباً

اوور ٹائم میں نجات؛ کیا ملی کی پالیسیاں ارجنٹائن کو بچائیں گی؟

?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: جبکہ ٹرمپ کی آخری لمحات کی مداخلت نے صدارتی انتخاب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے