?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔
علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا زبانی فیصلہ سنایا، عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر علی امین کو اشتہاری قرار دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی۔
واضح رہے علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں شراب و اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ درج ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پی ٹی آئی کی شکست پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 20 دسمبر 2021پشاور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا بلدیاتی انتخابات میں پی
دسمبر
تیونس سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، ترکی اور قطر کے درمیان مقابلہ کا نیا میدان
?️ 29 جولائی 2021سچ خبریں:تیونس کی حالیہ سیاسی صورتحال نے ایک بار پھراس ملک کو
جولائی
ملکی ترقی کی خاطر حکومت کا پورا ساتھ دیں گے
?️ 2 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا
فروری
صیہونی ریاست میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے، قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کا مطالبہ
?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی ریاست کے مختلف شہروں میں شہریوں نے قیدیوں کے
مئی
پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ نے کینیڈا فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر کا ایوارڈ جیت لیا
?️ 8 اکتوبر 2023 کراچی: (سچ خبریں) فلم ’ان فلیمز‘ کی حالیہ کامیابی کے بعد پاکستانی
اکتوبر
بھارتی انتظامیہ نے 15 اگست سے پہلے درجنوں کشمیریوں کو گرفتار کرلیا
?️ 12 اگست 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارت کے یوم آزادی سے پہلے مقبوضہ کشمیر میں سخت
اگست
پاکستانی عوام آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے منتظر ہیں
?️ 10 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی
دسمبر
صیہونی کابینہ کی تشکیل،نیتن یاہو یا مخالف اتحاد
?️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں سیاسی اپوزیشن جماعت کے رہنما صیہونی حکومت کی
مارچ