نیتن یاہو کے مقدمے کی کارروائی ایک بار پھر منسوخ 

نیتن یاہو

?️

سچ خبریں:صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہوکے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی۔ مقبوضہ بیت المقدس کی مرکزی عدالت نے بدھ کو ہونے والی سماعت ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آج نیتن یاہوکی عبوری سماعت مختصر انداز میں ہوگی۔ یہ کارروائی صہیونی وزیراعظم کی درخواست پر کی گئی ہے جس میں انہوں نے شاباک (اسرائیلی داخلی سیکیورٹی ایجنسی) کے اجلاس میں شرکت کو لازم قرار دے کر سماعت ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ نیتن یاہوکے مقدمے کی سماعت ملتوی کی گئی ہو یا اسے مختصر کیا گیا ہو۔ اس وجہ سے مقبوضہ علاقوں میں قانون کی حکمرانی اور مساوات کے فقدان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستانی طالبہ علینا اظہر کو عالمی ادارے نے "گلوبل ایڈووکیٹ آف پیس ایوارڈ” سے نواز دیا

?️ 24 جون 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان کی ہونہار طالبہ اور کم عمر سماجی کارکن

صہیونی فوج کی عسکری اور خفیہ بٹالین ۲

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:چونکہ جعلی صیہونی حکومت طاقت اور قبضے کی بنیاد پر قائم

جنگ بندی سےاسرائیلی اتحاد یقینی نہیں 

?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وجود کے 75 سالوں میں بحران اور جنگ

اردوغان کے مخالفین کی شکست کے 7 وجوہات

?️ 18 جون 2023سچ خبریں:ان دنوں آنکارا اور استنبول میں اردوغان کی اپوزیشن جماعتوں سے

افغانستان جنگ چار امریکی حکومتوں کی ناکامی تھی: میک کینزی

?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:   امریکی دہشت گرد تنظیم سینٹ کام کے سابق سربراہ فرینک

ٹیکس فراڈ قوانین میں ترامیم کر دیں، 5 کروڑسے کم فراڈ پر گرفتاری نہیں کی جائیگی، چیئرمین ایف بی آر

?️ 17 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کاکہنا ہے

’14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کا انعقاد ناممکن ہے‘، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست

?️ 3 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ‏الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات

سرینگر میں G-20 اجلاس منعقد کرانے کا مقصد مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے : شبیرشاہ

?️ 13 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے