?️
لاہور (سچ خبریں) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی نے اہم کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اور اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ اسی دوران انٹیلی جنس آپریشن کے دوران ارقم عزیز نامی ایک دہشت گرد کو چھاپا مار کر گرفتار کرلیا گیا ہے جسے دہشتگردی کے لئے استعمال کرنے کا منصوبہ تھا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اسلحے کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کرلیا ہے۔
ترجمان کے مطابق چکوال میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد ارقم عزیزکوکمپاؤنڈپرچھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد کی نشاندہی پر اسلحہ ، بارود برآمد کیا ، پکڑا جانے والا اسلحہ دہشت گردی کیلئے استعمال ہونا تھا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور اسلحہ کی بھاری کھیپ سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں تفتیش اور تحقیقات کے بعد باقی تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔


مشہور خبریں۔
برازیلی صدر صیہونی بربریت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں: برازیل کے صدر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم
نومبر
عراق میں ترک افواج کی تعداد سے لے کر آنکارا کے خلاف فیصلے کرنے تک
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں: شفق نیوز ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے
جولائی
پانچ سالہ امریکی سیاہ فام بچہ نسل پرستی کاشکار
?️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:امریکی ریاست میری لینڈ کی پولیس نے 5 سالہ سیاہ فام
مارچ
SDF فورسز کے ساتھ جھڑپ کے حوالے سے شام کی عبوری حکومت کی وزارت دفاع کا بیان
?️ 21 نومبر 2025 SDF فورسز کے ساتھ جھڑپ کے حوالے سے شام کی عبوری
نومبر
ابوبکر البغدادی کے نائب کی گرفتاری
?️ 11 اکتوبر 2021سچ خبریں:اعراقی وزیر اعظم نے عراق سے باہر مشکل ترین سیکورٹی آپریشن
اکتوبر
عاصم منیر کیا کہتے ہیں غزہ جنگ کے بارے میں؟
?️ 25 اکتوبر 2023سچ خبریں: پاکستانی فوج کے کمانڈر نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی
اکتوبر
صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کے فیصلے پرعرب ممالک کا استقبال
?️ 25 مئی 2024سچ خبریں: خلیج فارس کے عرب ممالک نے عالمی عدالت انصاف کے اسرائیلی
مئی
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا
?️ 8 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن اینڈ کیڈسٹریل میپنگ
ستمبر