?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہم دشمن سے نمٹنا بخوبی جانتے ہیں، دشمن کے مقاصد کو پورے نہیں ہونے دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے 5 مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا، بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 5 مقامات پر میزائل فائر کردیے جس میں سویلین آبادی اور مساجد کو نشانہ بنایا گیا، بھارتی حملے میں 2 شہری شہید ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کی مسلط کردہ اس جنگی عمل کا بھرپور جواب دینے کا پورا حق رکھتا ہے اور بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔
محمد شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور پوری پاکستانی قوم کا مورال اور جذبہ بلند ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وعدہ صادق آپریشن کے بارے میں پاکستانی ماہرین کا نقطہ نظر
?️ 16 اپریل 2024سچ خبریں: عسکری، دفاعی اور بین الاقوامی تعلقات کے شعبوں کے پاکستانی
اپریل
سلامتی کونسل صیہونی جنگی جرائم میں شریک، عالمی اداروں کی مجرمانہ خاموشی
?️ 26 جولائی 2025 سچ خبریں:غزہ میں صیہونی نسلکشی کے خلاف اقوام متحدہ کی خاموشی
جولائی
عمران خان نے افغانستان سے اچھے تعلقات پر زور دیا
?️ 22 مارچ 2024سچ خبریں:پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ
مارچ
مقبوضہ حیفا میں صیہونیوں کے خلاف مسلح حملہ، متعدد زخمی
?️ 3 مارچ 2025 سچ خبریں:مقبوضہ حیفا میں مقبوضہ حیفا میں فائرنگ اور چاقو سے
مارچ
2023 میں گلوبل ٹیررازم انڈیکس کا جائزہ
?️ 23 مئی 2023سچ خبریں:گزشتہ سال سے لے کر اب تک کی مختلف علاقائی اور
مئی
پاکستان ماحولیاتی چیلنج سے تنہا نہیں نمٹ سکتا، دنیا کو ہماری مدد کرنا ہوگی، وزیراعظم
?️ 27 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
اگست
جرمنی نے روس کے 5.7 بلین ڈالر کے غیر ملکی اثاثے منجمد کئے
?️ 18 فروری 2023سچ خبریں:روس کے منجمد غیر ملکی اثاثوں کی رقم کا اعلان جرمن
فروری
میرواعظ کا حضرت شیخ العالم ؒ کو خراج عقیدت
?️ 17 اکتوبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
اکتوبر