?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ دریاؤں میں طغیانی سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے وزیراعظم صورتحال سے آگاہ ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی صدارت میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس ہوا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو مربوط انداز میں کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، رواں سال بارشوں کی شدت کے اثرات زیادہ ہیں، ستمبر میں بارش کا ایک اور سلسلہ متوقع ہے۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے آئندہ سال کے لیے پیشگی انتظامات کی ہدایت کی ہے، وزیراعظم خیبرپختونخوا میں ریلیف سرگرمیوں سے آگاہ ہیں، دریاؤں میں طغیانی سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سندھ: پُرامن انتخابات کیلئے ایک لاکھ 32 ہزار رینجرز، پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
?️ 24 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی
جنوری
‘اداکارائیں جسم فروش نہیں ہوتیں’، مریم نفیس نامناسب پیشکش کرنیوالے افراد پر برہم
?️ 15 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس
اکتوبر
شام میں امریکی مشکوک نقل و حرکت
?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں: شام میں روسی مرکز برائے قومی مفاہمت کے نائب سربراہ
جولائی
گلوبس: اسرائیل میں سیکورٹی استحکام کا فقدان ہے
?️ 27 ستمبر 2025سچ خبریں: صہیونی اخبار نے یمنی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کے
ستمبر
کورونا:ملک بھر میں مزید 78 افراد کا انتقال ہوگیا
?️ 10 مئی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا
مئی
کشمیری عوام کومودی کی ہندوتوا حکومت کے وحشیانہ جبر کا سامنا
?️ 28 اکتوبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
اکتوبر
امریکی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا: چین
?️ 29 فروری 2024سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ملک چینی
فروری
اربعین واک اور شیعہ نظریے کی نرم طاقت
?️ 31 اگست 2023سچ خبریں: عاشورہ اور اربعین واک کا واقعہ قوم پرست، مارکسی اور
اگست