?️
بھکر (سچ خبریں) سربراہ جے یو آئی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو کہہ دیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچنا بھی نہیں۔
بھکر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں میں فتنے پیدا کیے جارہے ہیں، فتنوں کا خاتمہ امت کی ذمہ داری ہے، بہت سے شعبوں میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ اسرائیل نے ہزاروں فلسطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنایا، اتنے بڑے جرائم کے بعد آپ کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے، عالمی عدالت نے نیتن یاہو کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیا ہے، عالمی عدالت نے نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ ہم فلسطین کا یکطرفہ فیصلہ کرنے والےکون ہوتے ہیں، حکمرانوں کو کہہ دیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچنا بھی نہیں، ورنہ ہمارے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عرب ملک کی اسرائیل کے خلاف جنگ کا آغاز نا کرنے کی وجہ ؟
?️ 25 اکتوبر 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے
اکتوبر
نصراللہ ہمارے ساتھ کھیلنے کی طاقت رکھتے ہیں: اسرائیلی تجزیہ کار
?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 13 کے عرب امور کے تجزیہ
جولائی
یمن پر حملے کے بعد نیتن یاہو کی بکواس
?️ 11 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے یمن میں غیرعسکری
ستمبر
فلسطین نے جنوبی افریقہ کی آزادی کی جدوجہد کو متاثر کیا:نلسن ماندیلا کا پوتہ
?️ 8 ستمبر 2025فلسطین نے جنوبی افریقہ کی آزادی کی جدوجہد کو متاثر کیا نلسن
ستمبر
راکٹ حملوں کا جواب دینے کی جگہ اور وقت کے بارے میں صہیونی اہلکار کا دعویٰ
?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے ایک اہلکار نے لبنان
اپریل
دنیا ہم سے نفرت کرتی ہے: صیہونی تجزیہ کار
?️ 3 ستمبر 2025سچ خبریں: بن کاسبیت نے غزہ پٹی کے خلاف صیہونیستی ریجیم کی
ستمبر
نعمان اعجاز کی ویکسین سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل
?️ 4 جون 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے
جون
ایران روس اسٹریٹجک معاہدہ ؛ عالمی اثرات کے ساتھ ایک علاقائی تبدیلی
?️ 19 جنوری 2025سچ خبریں:ایران اور روس، دو اہم علاقائی اور عالمی طاقتیں، اپنے وسیع
جنوری