جنگ بندی: پاکستان نے امریکا کا 15 نکاتی مسودہ ایران کو پہنچا دیا

شہبازشریف عباس عراقچی ٹرمپ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) امریکا اور اسرائیل کی ایران سے جنگ رکوانے کیلئے کوششوں میں تیزی، پاکستان نے ایران کو امریکا کا 15 نکاتی مسودہ پہنچا دیا۔

ایرانی حکام نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مذاکرات کے لئے مقام کے انتخاب پر بات چیت جاری ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکا اور ایران کے حکام کی اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے، نیو یارک ٹائمز کے مطابق پاکستان، مصر اور ترکیے ثالثی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کی سرزمین پر یورینیم کی افزودگی نہ کی جائے، تمام جوہری پلانٹس کو ختم کیا جائے۔

میڈیا کے مطابق امریکا کا مطالبہ ہے کہ تہران کو بیلسٹک میزائل پروگرام روکنا ہوگا، ایران خطے میں پراکسیز کو فنڈنگ بند کرے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے مطالبہ کیا کہ ایران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دے، آبنائے ہرمز میں آزاد میری ٹائم زون قائم کیا جائے۔

مشہور خبریں۔

کارکن دینی مدارس بل پر اسلام آباد مارچ کیلئے تیار رہیں، مولانا فضل الرحمٰن

?️ 9 دسمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل

سہیل آفریدی صوبے کے معاملات دیکھے، حکومت بلیک میل نہیں ہوگی۔ عطا تارڑ

?️ 28 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے

یورو 2024 میں جرائم کے چونکا دینے والے اعدادوشمار

?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: جرمنی کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے

مغربی کنارے میں آتش فشاں فعال

?️ 13 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں سمر ٹینٹ کے نام سے

پاک-روس روابط اور خطے میں بدلتا طاقت کا توازن

?️ 14 اپریل 2021(سچ خبریں)  روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے جنوبی ایشیا کے دورروایتی

غزہ کی پٹی میں 5 دن میں 70 فلسطینی بچے شہید

?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں:غزہ کی پٹی کے شہری دفاع کے ادارے نے اطلاع دی

امریکہ میں بین الاقوامی طلباء کے اندراج میں تیزی سے کمی آئی ہے

?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: جہاں ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ امیگریشن مخالف پالیسیوں کے تحت غیر

2015 میں مسجد الحرام میں کرین حادثہ، مکہ کی کرمنل کورٹ نے بن لادن گروپ سمیت متعدد افراد کو بری کردیا

?️ 5 اگست 2021مکہ مکرمہ (سچ خبریں)  2015 میں مسجد الحرام میں کرین حادثہ پیش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے