?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلی مریم نواز نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں کامیاب آپریشن میں 35 بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعلی نے جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی مریم نواز نے کہا کہ جنوبی وزیرستان کے 12 شہداء نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی ہے، قوم سلام پیش کرتی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی سینیٹر نے اسرائیل سے مغربی کنارے میں امریکی کے قتل کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
?️ 18 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے جمعرات کو
جولائی
صہیونیوں کے ہاتھوں غزہ میں درجنوں فلسطینی شہید و زخمی
?️ 25 ستمبر 2025سچ خبریں:غزہ پر صہیونی جارحیت میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے
ستمبر
جھوٹ بولا گیا کہ اڈیالہ کے باہر ہم پر پانی پھینکا گیا۔ عظمی بخاری
?️ 21 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ
نومبر
جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی کی خواتین سمیت 9 افراد کی ضمانت منظور
?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے
ستمبر
کشمیری تنازعہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں
?️ 8 جنوری 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جنوری
41 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کانفرنس ہو رہی ہے
?️ 19 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ
دسمبر
مصری صدر کا صیہونی وزیر اعظم سے ملنے سے انکار
?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں:مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن
دسمبر
وہ سچ جسے بلنکن چھپا نہ سکا
?️ 15 جون 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا سعودی عرب کا حالیہ دورہ
جون