جس نے مجھے بند کروایا آج اُسی جیل میں بیٹھا وہی شخص چیخ رہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

?️

نارووال (سچ خبریں) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج وہی شخص جیل کے اندر بیٹھ کر چیخیں مار رہا ہے جس نے مجھے بند کروایا تھا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہمارا ترقی کا سفر ٹوٹ گیا جب ایک اناڑی کو حکومت دی گئی، چار سال لوگوں کو گالی گلوچ سکھانے اور چور ڈاکو کہنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

اُنہوں نے کہا ہے کہ ہم پر جھوٹے مقدمے بنا کر جیلوں میں ڈال دیا، آج اسی جیل کے اندر بیٹھ کر چیخیں مار رہا ہے جس میں مجھے بند کیا تھا، جیل میں اسے بہترین علاج مل رہا ہے، رشتے دار ڈاکٹرز نے تصدیق کی کہ بڑا اچھا علاج ہو رہا ہے۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ظلم یہ تھا کہ مجھے گرفتار کیا گیا جب میرے بازو کا تین دن پہلے آپریشن ہوا تھا اور فزیوتھراپی نہیں ہونے دی گئی، جو شخص سزا پا رہا ہے، اسے اللہ سے معافی مانگنی چاہیے کہ اس نے دوسروں کے ساتھ ظلم کیا۔

مشہور خبریں۔

بائیڈن کی مقبولیت سقوط کے دہانے پر

?️ 26 جنوری 2022سچ خبریں:  یہ سروے ہارورڈ یونیورسٹی اور ہیرس پولنگ کمپنی نے کرایا

ایران کے ساتھ کوئی بھی مسئلہ خطے کے تمام ممالک کو متاثر کرے گا: قطر

?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں: قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے اپنے آج

فلسطینیوں کی جدوجہد میں اسلامی قوموں کی شاندار شمولیت

?️ 22 اکتوبر 2024سچ خبریں:عراقی تجزیہ کار قاسم سلمان العبودی نے عرب حکمرانوں کی فلسطینیوں

امریکہ روس کے خلاف جارحانہ بیان بازی سے باز رہے: انتونوف

?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں:  امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے واشنگٹن سے

نائیجر کی عوام کیا چاہتی ہے؟

?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: نائیجر میں بغاوت کے منصوبہ سازوں کے خلاف Equas کے

ایرانی صدر انڈونیشیا کے دورے پر

?️ 23 مئی 2023سچ خبریں:ہندوستانی میڈیا نے ایرانی صدر کے دورہ انڈونیشیا کا تجزیہ کرتے

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع

?️ 8 مارچ 2026لاہور (سچ خبریں) پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7

مولانا طاہر اشرفی بھی عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے

?️ 28 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق طاہر محمود اشرفی نے عمران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے