تین مذہبی سیاسی جماعتوں کا یوم جمعہ دفاع وطن اور عزم کے طور پر منانے کا اعلان

علامہ ساجد نقوی مولانا فضل الرحمان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ملک کی تین بڑی مذہبی سیاسی جماعتوں نے یوم جمعہ کو مسلح افواج و دفاع وطن کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد نقوی نے اجتماعات جمعہ میں بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کرانے کی اپیل کردی۔

اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یوم جمعہ کو یوم دفاع وطن کے طور پر منایا جائے، دفاع وطن فرض، ہر پاکستانی قربانی کیلئے تیار ہے، دشمن کو بھرپور جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، یوم جمعہ کو یوم عزم کے طور پر منایا جائے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جمعۃ المبارک یوم عزم اور اتوار کو پاکستان زندہ باد کے طور پر منایا جائے جبکہ شیعہ علماء کونسل پاکستان بھی جمعہ کو بھارتی جارحیت کیخلاف یوم احتجاج جبکہ مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائے گی۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کو کیوبا کے خلاف فوجی حملے پر غور کرنا چاہئے:امریکی عہدہ دار

?️ 15 جولائی 2021سچ خبریں:ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے میامی کے میئر فرانسس سواریز

کویت کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ، متعدد پیداواری یونٹ شدید متاثر

?️ 17 جولائی 2026سچ خبریں:کویت کی وزارت پانی و بجلی نے اعلان کیا ہے کہ

ٹرمپ نے امریکی دارالحکومت میں نیشنل گارڈ کو تعینات کر دیا

?️ 12 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی دارالحکومت میں نیشنل گارڈ کو

اسرائیلی فوج کی حکمت عملی میں شہریوں کا تحفظ شامل نہیں:روس

?️ 19 مارچ 2025 سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے اسرائیلی فوج

نائجیریا کی ایک جیل پر بندوق برداروں کا حملہ؛ 800 قیدی فرار

?️ 24 اکتوبر 2021سچ خبریں:نائجیریا کی جیل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں

واٹس ایپ اسٹیٹس کو انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش

?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس

وائٹ ہاؤس کی نئی قومی سلامتی حکمت عملی

?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے نئی قومی سلامتی حکمت عملی جاری کی، جس

قبائلی اضلاع بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، اسد قیصر

?️ 4 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے