?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بیرنز نے پاکستان کی معاشی بحالی کو منی معجزہ قرار دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختصر مدت میں پاکستان کی بڑی کامیابی پر معاشی تجزیہ کار حیران ہیں۔ اڑان پاکستان پر عمل درآمد جاری ہے، ٹیم پاکستان بن کر ایسی ہی کامیابیاں حاصل کریں گے جیسی دفاعی میدان میں حاصل کیں۔
احسن اقبال نے کہا ہے کہ جنگ میں تعداد اور وسائل نہیں جذبہ اور صلاحیت ضروری ہے، ترسیلات میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے، اس سال ترسیلاتِ زر کو 38 ارب تک پہنچائیں گے۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ افراطِ زر 40 فیصد سے 2 فیصد پر آ گیا ہے، پالیسی ریٹ 23 فیصد سے 11 فیصد پر آگیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ٹیکنالوجی کی مدد سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات کریں گے، پاکستانی معیشت بھرپور طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے۔
مشہور خبریں۔
بن سلمان نیتن یاہو کے الیکشن ہارنے سے پریشان ہیں:صہیونی چینل
?️ 4 مارچ 2021سچ خبریں:تل ابیب اور ریاض کے مابین تعلقات کے منظر عام پر
مارچ
مقبوضہ کشمیر میں انتہاپسند جماعت بی جے پی کے رہنما کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
?️ 3 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں انتہاپسند جماعت بی جے پی کے
جون
صیہونی بائیکاٹ تحریک کی اہم کاروائی
?️ 19 جون 2023سچ خبریں:جرمنی میں صیہونی بائیکاٹ تحریک نے اس تحریک پر پابندی کے
جون
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان شہید
?️ 6 مئی 2025کے پی کے: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف
مئی
انتخابات کے دوسرے دور میں اردگان اچھی پوزیشن میں ہیں:مڈل ایسٹ آئی
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:مڈل ایسٹ آئی نیوز سائٹ نے 2018 کے سابقہ دور کے
مئی
آگے بڑھنے کیلئے ایکسپورٹ میں اضافہ ضروری ہے: عمران خان
?️ 3 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
جنوری
یمن میں زہریلے کچرے دفن کرنے کے بارے میں صنعا کا انتباہ
?️ 10 جون 2023سچ خبریں:المیادین ٹی وی کے مطابق یمنی حکومت نے یمن کو سعودی
جون
صدر ویگنر کی موت پر امریکی میڈیا کا بیانیہ
?️ 25 اگست 2023سچ خبریں:امریکی سی ان ان کے مطابق بدھ کو جاری ہونے والی
اگست