بھارت ہزیمت چھپانے کیلئے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت اپنی ہزیمت چھپانے کیلئے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چانکیہ نیتی کا نظریہ جو فریب، دھوکہ، گمراہ کن معلومات، اور جھوٹے بیانیے پر مبنی قدیم بھارتی فلسفہ ہے جو اِس کی شناخت بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ میکیاویلی سے ہزار سال پہلے وضع کیا گیا کہ دھوکہ اور جھوٹ پہ مبنی حکمت عملی واضح طور پر نظر آتی ہے، بھارت، پاکستان ایئر فورس کے ہاتھوں ہونے والی ذلت آمیز شکست اور ہزیمت کو چھپانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان ایئر فورس نے بھارتی فضائیہ کے پانچ طیارے مار گرائے بلکہ تین جدید اور بڑھا چڑھا کر پیش کیے گئے، رافیل طیارے بھی تباہ کیے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ اپنی اس سٹریٹیجک ناکامی کو جھوٹے بیانیوں سے چھپانے کا یہ طرز عمل محض پروپیگنڈا نہیں بلکہ ایک خطرناک خود فریبی ہے، جو خطے میں مزید عدم استحکام پیدا کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔

مشہور خبریں۔

لبنانی رکن پارلیمنٹ: حکومت شرمناک اور ذلت آمیز معاہدہ بند کرے

?️ 5 جولائی 2026سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی دھڑے سے وفاداری کے رکن نے

اسرائیل آنے والے برسوں میں بقا کی جنگ لڑے گا؛ صیہونی وزیر خارجہ کا اعتراف

?️ 28 جون 2026سچ خبریں:صیہونی وزیر خارجہ گیدعون ساعر نے کہا ہے کہ اسرائیل آئندہ

بالی ووڈ بھی سیاست کا شکار ہے: اعجاز خان

?️ 28 جولائی 2021ممبئی (سچ خبریں)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14

شاہ محمود قریشی  امریکی دورے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ

?️ 26 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کا 6 روزہ

افغان حکومت اور مقامی جنگجو کے مابین شدید تناؤ، خطرناک خونی جھڑپوں کا آغاز ہوگیا

?️ 24 مارچ 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں حکومت اور مقامی جنگو کے مابین شدید

ای سی پی نے فواد چوہدری، اعظم سواتی کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

?️ 22 دسمبر 2021اسلام  آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فواد

مقامی تاجروں، سول سوسائٹی کے ارکان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں ترقی کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا

?️ 16 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

یوکرین کے وزیر دفاع کی غلطی ایک میزائل ڈپو کی تباہی کا سبب بنی

?️ 30 مئی 2023سچ خبریں:روسی میڈیا ذرائع نے بتایا کہ ملکی فوج نے یوکرائنی وزیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے