?️
لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ بھارت کو اب بھی سکون نہیں آیا تو ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھ لے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوم تشکر تو بنتا ہے، اللہ پاک نے ہمیں بہت بڑی کامیابی دی ہے، انڈیا کا غرور خاک میں مل گیا جن چیزوں پر انہیں مان تھا وہ ساری ٹھس ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ہمارے صرف دو بچوں نے انڈیا میں گھس کے مارا، ان کو ناک آؤٹ کیا اور آؤٹ کلاس کیا، ان کا وزیر دفاع کہتا ہے جنگ ہو گی اب انکو جنگ ڈراؤنے خواب کی طرح نظر آتی رہے گی۔
گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ اب کی بار انڈیا کے سارے ٹکڑے ہو جائیں گے اور ان کا پنجاب بھی آزاد ہوگا، انڈیا کی شرارتیں اسی طرح چلتی رہیں تو ساری دنیا دیکھے گی کشمیر بھی آزاد ہوگا اور پنجاب بھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
انسانی حقوق کی تنظیموں نے مغرب کے سعودی کارکن کی حوالگی کی مذمت
?️ 15 فروری 2023سچ خبریں:انسانی حقوق کی تنظیموں نے مغرب کی عدلیہ کے سعودی کارکن
فروری
نیا پاکستان محبت کا پیغام دے رہا ہے
?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں ‘پیغام پاکستان’ کے موضوع پر منعقدہ
جولائی
حکومت کا ریاستی ملکیت 3 اداروں کو سرکاری تحویل میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
?️ 3 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے تین وفاقی اداروں ٹریڈنگ کارپوریشن آف
ستمبر
افغانستان میں شہریوں کی ہلاکت کے بارے میں ہالینڈ کا پروجیکشن
?️ 5 فروری 2023سچ خبریں:ہالینڈ کی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ 2007 میں ملکی
فروری
عراقی قبائل کا سعودی سرمایہ کاری کے خلاف مظاہرہ
?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:عراق کے صوبہ المثنی میں اس ملک کے قبائل نے السماوا
مارچ
روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے حوالے سے امریکہ کی چین کو وارننگ
?️ 8 اپریل 2024سچ خبریں: انٹرفیکس، امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے بیجنگ حکام کو
اپریل
فاشر سے کورڈوفن تک؛ بقا کی جنگ میں گھرا سوڈان
?️ 13 نومبر 2025سچ خبریں: سوڈان میں اپریل 2023ء میں شروع ہونے والی خانہ جنگی 21ویں
نومبر
لاس اینجلس میں لگی آگ
?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں: منگل کو لاس اینجلس کے مختلف علاقوں میں آگ لگنا
جنوری