?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے کرکٹ کے میدان میں بھی خود کو بے نقاب کیا۔
طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ میچ میں بہت چھوٹی حرکت کی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ بھارت نے اپنے آپ کو ایکسپوز کیا جب کہ ایک اور سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی پرفارمنس گزشتہ دو سالوں سے بہت خراب ہے۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے ہر میدان میں قومی ٹیم تنزلی کا شکار ہے، قومی سطح پر جائزہ لینے کی ضرورت ہے اور مرض کی تشخیص بہت ضروری ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان نے مسجد الاقصی پر صہیونی حملے کی مذمت کی
?️ 21 ستمبر 2023سچ خبریں:حکومت پاکستان عالمی برادری سے درخواست کرتی ہے کہ وہ مشرق
ستمبر
دسمبر میں کراچی والوں کیلئے بجلی 3 روپے سے زائد مہنگی، باقی ملک کو ریلیف ملے گا
?️ 10 دسمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) کے۔الیکٹرک کی جانب سے اپنے ذرائع سے مہنگی بجلی
دسمبر
جنوبی، مغربی اور شمالی پنجاب کے نام سے صوبے بنائے جائیں۔ عبدالعلیم خان
?️ 18 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ مواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم
دسمبر
کورونا کی تازہ صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اظہار تشویش
?️ 13 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھرمیں کورونا وبا کی تیسری لہر کی ہلاکت
اپریل
پیپلز پارٹی کا سینیٹر اسحٰق ڈار کو قائد ایوان بنانے پر تحفظات کا اظہار
?️ 26 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نومبر
بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
?️ 29 جنوری 2021سچ خبریں:بغداد ایئر پورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
جنوری
پوٹن کا قتل بائیڈن انتظامیہ کا موقف نہیں ہے:وائٹ ہاؤس
?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں: تجربہ کار امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کو روسی صدر ولادیمیر
مارچ
کشمیری پیر کو ”یوم شہدائے جموں “منائیں گے۔
?️ 4 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں
نومبر